• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ:متعدد بم دھماکوں کے بعد، بلوچستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in پاکستان
0
کوئٹہ:متعدد بم دھماکوں کے بعد، بلوچستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات پر ممکنہ حملوں کے پیش نظر کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہےکوئٹہ شہر کے مختلف شاہراہوں پر سخت ناکہ بندی اور اسنیپ چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ ایف سی اور دیگر ادارے مشترکہ طور پر سڑکوں پر گشت کررہے ہیں۔ کئی سڑکوں پر عوام کی تلاشی بھی لی جارہی ہے ۔کچھی انتظامیہ کی طرف سے 14اگست کی مناسبت سے امن وامان کوبرقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کی حفاظتی اقدامات جاری کئے گئے ہیں۔بولان کے تمام تفریحی مقامات 13اگست سے تاحکم ثانی عارضی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔انتظامیہ کے مطابق بولان میں شام 6 بجے تا صبح 6 بجے تک مسافر ٹرانسپورٹروں کے سفر پر تا حکم ثانی عارضی پابندی عائد کی گئی ہے ۔بولان میں مسافر بسوں ویگنوں کے داخلے کی اجازت صرف دن کی اوقات میں ہوگی ۔گوادر ، لسبیلہ اور قلات میں فوج، ایف سی اور پولیس نے سڑکوں پر مشترکہ گشت اور فلیگ مارچ کیا۔دوسری جانب کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں پاکستانی یوم آزادی کے تقریبات پر دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار مقامات پر دھماکے ہوئے ہیں جن میں پاکستانی جشن آزادی کی تقریبات کیلئے منتخب مقامات اور جھنڈے فروخت کرنے والے اسٹال کو نشانہ بنایا گیا ہے

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے جیولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے 15 کروڑ روپے انعام کا اعلان

اگلی پوسٹ

نااتفاقی اور انتشار ملک کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کی راہ ہموار کرتے ہیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نااتفاقی اور انتشار ملک کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کی راہ ہموار کرتے ہیں  آرمی چیف جنرل عاصم منیر

نااتفاقی اور انتشار ملک کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کی راہ ہموار کرتے ہیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper