• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعداد 8 سے بڑھا کر 11 کرنے ،فیڈرل ڈا ئریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمدکرنے کی منظوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2024
in پاکستان
0
وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعداد 8 سے بڑھا کر 11 کرنے ،فیڈرل ڈا ئریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمدکرنے کی منظوری

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs Federal Cabinet Meeting in Islamabad on August 13, 2024.

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی کابینہ نے نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعداد کو 8 سے بڑھا کر 11 کرنے ،اضافہ شدہ نشستوں پر صرف خواتین تعینات کرنے ، فیڈرل ڈا ئریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، اسلام آباد کے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد اور پاکستان اور ایکواڈور کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کے معاہدے پر دستخط کرنے کی منظوری دی ہے جبکہ یوریا کھاد بنانے والے کار خانوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے اور متعلقہ اداروں کو یوریا کھاد کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کیلئے ہر قسم کے اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔وفاقی کابینہ نے نجکاری ڈویژن کی سفارش پر نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعداد کو 8 سے بڑھا کر 11 کرنے کی منظوری دے دی، وزیرِ اعظم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے اہم بورڈز میں خواتین کی

نمائندگی کی ہدایت دی تھی. وزیرِ اعظم کے ویژن کے تحت بورڈ کے تین نئے ارکان کی نشستوں پر صرف خواتین کو تعینات کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 2 اگست 2024 کو منعقد ہونے والے اجلاس میں کیے گئے فیصلے پر ہدایت کی کہ یوریا کی در آمد کی بجائے ستمبر 2024 کے بعد بھی پاکستان میں یوریا کھاد بنانے والی کار خانوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے. کابینہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ یوریا کھاد کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کیلئے ہر قسم کے اقدامات یقینی بنائے جائیں. زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت رکھتی ہے. کسانوں کی فی ایکڑ لاگت کو کم کرنے کیلئے زرعی ان پٹس کے نرخوں میں کمی یقینی بنائی جائے۔وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے 2 اگست 2024 کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کردی۔ تاہم وزیرِ اعظم نے مزید ہدایت کی کہ جن ایس او ایز کی نجکاری کیلئے منظوری ہو چکی، انکی کی نجکاری کا جامع پلان آئندہ کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائےوفاقی کابینہ نے وزارت تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کی سفارش پر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، اسلام آباد کے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اساتذہ کو ریگولرائز کرنے کے حوالے سے عدالت عظمی کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے وزارتِ خارجہ کی سفارش پر پاکستان اور جمہوریہ گوئٹے مالا کی وزارتِ خارجہ کے مابین سیاسی مشاورت کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے وزارتِ خارجہ کی سفارش پر پاکستان اور ایکواڈور کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کے معاہدے پر دستخط کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی ادارےکے5اگست2024 کو منعقد ہونے والے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی۔ وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کیسز کے31 جولائی 2024 کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کردی۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی فوج کے عسکریت پسندی میں ملوث ہونے کے فارو ق عبداللہ کے بیان پر ہندتوا تنظیموں کے احتجاجی مظاہرے

اگلی پوسٹ

ہماری نئی نسل پاکستانی ثقافت اور اس کی خوبصورتی سے بخوبی آگاہ ہے، ہم ایک باصلاحیت قوم کی حیثیت سے ہر میدان میں اپنا مقام حاصل کریں گے، وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہماری نئی نسل پاکستانی ثقافت اور اس کی خوبصورتی سے بخوبی آگاہ ہے، ہم ایک باصلاحیت قوم کی حیثیت سے ہر میدان میں اپنا مقام حاصل کریں گے، وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان

ہماری نئی نسل پاکستانی ثقافت اور اس کی خوبصورتی سے بخوبی آگاہ ہے، ہم ایک باصلاحیت قوم کی حیثیت سے ہر میدان میں اپنا مقام حاصل کریں گے، وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper