• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی کی سب سے بڑی چائنا کٹنگ ،مینگروز کا بڑے پیمانے پر خاتمہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 13, 2024
in پاکستان
0
کراچی کی سب سے بڑی چائنا کٹنگ ،مینگروز کا بڑے پیمانے پر خاتمہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(جمشید بخاری) کیماڑی کے علاقے میں واقع چائنا کریک اور حسین بخش روڈ سے ملحقہ سمندیپٹی کو قبضہ مافیا نے ڈمپروں کے ذریعے مٹی ڈال کر سمندر سے بہت بڑی زمین حاصل کر لی ہیں اس زمین پر بلند رہائشی عمارتوں کی تعمیرکے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر پلاٹنگ کر کے گھر بھی تعمیر کر لئے ہیں یہ کراچی کی سب سے بڑی چائنا کٹنگ ہیں جہاں تقریبا پچاس ہزار سے زائد گھر تعمیر ہو چکے ہیں جس سے سمندر کو گہرارکھنے اور جہازوں کی آمد ورفت جاری رکھنے کے لیے لگا تار ڈریجنگ کرنی پڑ رہی ہیں جس پر سالانہ کروڑوں روپے کے اخراجات آ رہے ہیں جبکہ اس سمندری پٹی پر سے ہزاروں ایکٹر پر محیط تیمر کے جنگلات کا بھی صفایا کر دیا گیا ہے سمندر سے حاصل کی گئی زمین پر کئی کئی منزلہ عمارتیں تعمیر کی جا چکی ہیں اور اسے اکوڑہ کالونی ،مجید کالونی ،گلشن سکندر آباد ،ٹاپو ۔ڈاکس کالونی کا نام دیا گیا ہے یہ عمل گزشتہ کئی برسوں سے جاری ہیں یہ زمیں کے پی ٹی کی ملکیت میں آتی ہیں اس آبادیوں میں افغانی ،سرائیکیوں کی اکثریت ہیں جبکہ یہ پٹی انتہائی حساس ہے اس کے ایک جانب کراچی پورٹ ٹرسٹہیں تو دوسری جانب بلاول ہاوس اور کلفٹن کا علاقہ ہیں اسکے جنوب میں آئل انسٹالیشن ایریا ہیں جہاں لاکھوں گیلن کروڈ آئل اور دیگر تیلذخیرہ کیا ا جاتا ہے یہاں بڑے بڑی آئی کمپنیوں کے فادتر اور تیل کے ذخائر موجود ہے شمال میں امریکی قونصل خانہ ہے اس لحاظ سے قبضہ کی گئی آبادی کے چاروں اطر اف انتہائی حساس مقامات ہیں تاہم اس قبضہ کو کسی نے بھی نہیں روکا یہ بھی کہا جا تا ہپے کہ بعض اداروں کی ملی بھگت سے اتنی بڑی زمیں پر قبضہ کیا گیا ہے اس سمندری پٹی کو اسمندر کی وینز (رگیں) بھی کہا جاتا تھا ہائی ٹائیڈ (مد و جزر ) پر سمندر کی لہروں کے ساتھ آنے والی مٹی اس پٹی کے کنارے جمع ہو جاتی تھی

پچھلی پوسٹ

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول ہے : جماعت اسلامی ہند

اگلی پوسٹ

اولمپیئن ارشد ندیم کو 2024 اولمپکس میں انفرادی کیٹیگری میں پہلا سونے کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نمبر بلند کیا ہے۔محمد فیض قدوائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اولمپیئن ارشد ندیم کو 2024 اولمپکس میں  انفرادی کیٹیگری میں پہلا سونے کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نمبر بلند کیا ہے۔محمد فیض قدوائی

اولمپیئن ارشد ندیم کو 2024 اولمپکس میں انفرادی کیٹیگری میں پہلا سونے کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نمبر بلند کیا ہے۔محمد فیض قدوائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper