• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 28 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in انڈیا
0
بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 28 افراد ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں شمال اور شمال مغربی علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث28افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چند دنوں سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث شمالی اور شمال مغربی بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ اور گھرگرنے سمیت دیگر واقعات میں 28افراد کی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بارشوں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ریاست راجستھان میں ہوئی ہیں جہاں 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ گزشتہ روز 14لوگ ہلاک ہوئے تھے ۔ بھارتی پنجاب میں بھی بارشوں کے باعث ندی اورنالوں میں پانی کے تیز بہائو میں ایک گاڑی بہہ گئی جس سے 9افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے 8 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جبکہ 2 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں اور سیلاب سے 3 لڑکیاں ہلاک بحق ہوگئیں جبکہ بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کے باعث 200سے زائد سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ ریاست ہریانہ میں بھی طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، ہریانہ کے یامونہ نگر ضلع میں بارشوں کے باعث دریا کا بند ٹوٹ گیا ہے جس سے متعد د یہات ڈوب گئے ہیں جبکہ فصلیں بھی زیر آب آگئی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی فورسزحق خودارادیت کے مطالبے کو دبانے کے لیے کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں

اگلی پوسٹ

بیلجئین کمپنیوں کی کراچی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش میں شرکت سے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو تقویت ملے گی، پاکستانی سفارتخانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیلجئین کمپنیوں کی کراچی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش میں شرکت سے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو تقویت ملے گی، پاکستانی سفارتخانہ

بیلجئین کمپنیوں کی کراچی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش میں شرکت سے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو تقویت ملے گی، پاکستانی سفارتخانہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper