• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس نوجوانوں کو 10 لاکھ سمارٹ فونز دینے کا اعلان کردیا

نوجوان نسل ملک کی تقدیربدل سکتی ہے پاکستان کےنوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں اگر نوجوانوں کو چین جیسےمواقع ملیں تو خوشحالی کا انقلاب لا سکتے ہیں 77 سال گزر گئے پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں تھی، افسوس ملک میں قرضوں کے پہاڑ ہیں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کےزیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2024
in پاکستان
0
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس نوجوانوں کو 10 لاکھ سمارٹ فونز دینے کا اعلان کردیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی )عالمی یوم نوجوانان کے موقع پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کےزیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج ہم سب نوجوانوں کا عالمی دن منا رہے ہیں ماضی میں خادم اعلیٰ کے طور پر خدمت کی اب تمنا ہے کہ بطور وزیراعظم خادم بن کرخدمت کروںان کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل ملک کی تقدیربدل سکتی ہے پاکستان کےنوجوان انتہائی باصلاحیت ہیں اگر نوجوانوں کو چین جیسےمواقع ملیں تو خوشحالی کا انقلاب لا سکتے ہیں 77 سال گزر گئے پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں تھی، افسوس ملک میں قرضوں کے پہاڑ ہیںمیاں شہباز شریف نے کہا کہ اشرافیہ کی شادیاں خلیج میں ہوتی ہیں قائداعظم نے امیر اور غریب کے لیے الگ پاکستان کا خواب نہیں دیکھا تھا، حکومت اور وزیروں کو ملک کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا نوجوانوں کو وسائل مہیا کر دیئے تو نوجوان ملک کوعظیم مملکت بنائیں گےوزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس سال دس لاکھ بچوں کو میرٹ پر سمارٹ فونز دیں گے زراعت کی پیداوار بڑھانے کے لیے بچوں کوچین سےٹریننگ دلوائیں گے،ماضی کا رونا دھونا نہیں سیکھ کر آگےبڑھنا ہےانہوں نے کہا کہ ہاکی کی بحالی کے لیے اقدام کر رہے ہیں، 40 سال بعد پاکستان نےگولڈ میڈل جیتا ارشد ندیم نے پاکستان کا نام بلند کیا، ہمیں مایوسی کےاندھیروں کو دھکیل کر روشنیوں کی طرف جانا ہے، شبانہ روزمحنت کریں گے تو پاکستان عظیم ملک ضرور بنے گا۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت پر تنقید کرنے والے کشمیری صحافیوں کے خلاف کریک ڈائون: رپور ٹ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper