• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم بورس جانسن مستعفی پارٹی کا نیا لیڈر اور نیا وزیراعظم آنے تک ذمہ داری نبھاوں گا، بورس جانسن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
برطانیہ میں آئینی بحران سنگین، وزیراعظم بورس جانسن مستعفی پارٹی کا نیا لیڈر اور نیا وزیراعظم آنے تک ذمہ داری نبھاوں گا، بورس جانسن
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی کابینہ کے ستاون ممبران کے استعفوں پر آئینی بحران سنگین ہو گیا، سیاسی دباومیں اضافے پر وزیراعظم بورس جانسن نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم کے 59 اراکین اسمبلی مستعفی ہوگئے، بورس جونسن نے بطور لیڈر آف کنزرویٹو پارٹی استعفیٰ دے دیا۔ بورس جانسن نے کہا کہ پارٹی کا نیا لیڈر اور نیا وزیراعظم آنے تک ذمہ داری نبھاوں گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرس پنچر کو ڈپٹی چیف وہپ لگانے کے بورس جانسن کے فیصلے کے خلاف ستاون وزرا اور مشیروں نے حال ہی میں استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد اپنی ہی جماعت کے اراکین کی جانب سے بورس جانسن پر مستعفی ہونے کیلئے دباو خاصا بڑھ گیا تھا۔

پہلے تو بورس جانسن نے صورتحال کا مقابلہ کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار کیا، انہوں نے کامنز لائزان کمیٹی کے سینیئر اراکین پارلیمان سے بات چیت کے دوران کہا کہ معاشی دباو اور یوکرین جنگ کے درمیان عہدہ چھوڑ کر چلے جانا قطعی طورپر مناسب نہیں ہو گا تاہم بعد ازاں صورت حال اپنے خلاف ہوتی دیکھ کر انہوں نے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ انہوں نے پارٹی عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ بورس جانسن کا مذکورہ سکینڈل اس وقت شروع ہوا جب انہوں نے کرس پنچر کی بطور پارٹی رکن تقرری کی، کرس پر جنسی ہراسگی کے سنگین الزامات تھے۔

پچھلی پوسٹ

500 میگاواٹ کا پانی پر تیرتا ہوا پاکستان کا پہلا شمسی بجلی بنانے کا منصوبہ کینجھر جھیل پر بہت جلد شروع کردیا جائے گا، امتیاز احمد شیخ

اگلی پوسٹ

امین الحق سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات ،آئی ٹی کے شعبے کے حوالے سے گفتگو پاکستان اپنے ٹائم زون اور ماہرین کے حوالے سے انفارمیشن وکمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا اہم مرکز ہے، امین الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امین الحق سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات ،آئی ٹی کے شعبے کے حوالے سے گفتگو  پاکستان اپنے ٹائم زون اور ماہرین کے حوالے سے انفارمیشن وکمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا اہم مرکز ہے، امین الحق

امین الحق سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات ،آئی ٹی کے شعبے کے حوالے سے گفتگو پاکستان اپنے ٹائم زون اور ماہرین کے حوالے سے انفارمیشن وکمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا اہم مرکز ہے، امین الحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper