• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فخر پاکستان گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا خانیوال تحصیل میاں چنوں پہنچنے پر شاندار استقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 11, 2024
in پاکستان, کھیل
0
فخر پاکستان گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا خانیوال تحصیل میاں چنوں پہنچنے پر شاندار استقبال
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خانیوال۔(نمائندہ خصوصی ):ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے فخر پاکستان گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا خانیوال تحصیل میاں چنوں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا جہاں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کمشنر ملتان مریم خان اور اپنی طرف سے ارشد ندیم کو گلدستہ پیش کیئے ۔ڈی پی اسماعیل کھاڑک ،سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر، ڈی پی او اسماعیل کھاڑک نے بھی گلدستے پیش کیے۔،اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالستار خان،اسسٹنٹ کمشنر اقبال راں ، ڈی ایس پی میاں چنوں محمد سلیم خان، ڈی ایس پی ٹریفک مہر افضل مہار، پی آر او چوہدری ، موٹروے پولیس کے افسران سمیت شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ بعد ازاں قومی ہیرو کو وی آئی پی پروٹوکول کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں چک 101 پندرہ ایل پہنچایا گیا-ڈپٹی کمشنر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ارشد ندیم کے استقبال کے لئے پہنچے ہیں۔قومی ہیرو نے گولڈ میڈل جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

لندن ْجنرل ساحر شمشاد مرزا کی چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل سر ٹونی راڈاکن اور چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر رولینڈ واکر سے ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان میں مذہب ، ذات اور مسلک سے بالاتر ہر شہری برا بر ہے،پنجاب میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں،مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں مذہب ، ذات اور مسلک سے بالاتر ہر شہری برا بر ہے،پنجاب میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں،مریم نواز

پاکستان میں مذہب ، ذات اور مسلک سے بالاتر ہر شہری برا بر ہے،پنجاب میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں،مریم نواز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper