• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ؛ عمرے کی آڑ میں یورپ جانے کی کوشش پر 6 زائرین گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 11, 2024
in پاکستان
0
اسلام آباد ایئرپورٹ؛ عمرے کی آڑ میں یورپ جانے کی کوشش پر 6 زائرین گرفتار
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمایندہ خصوصی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمرے کی آڑ میں یورپ جانے کی کوشش پر 6 زائرین گرفتار ہوگیے
گرفتار ملزمان کا تعلق گوجرانوالہ، گجرات اور کوٹلی آزادکشمیر سے ہے۔گرفتار ملزمان کا تعلق گوجرانوالہ، گجرات اور کوٹلی آزادکشمیر سے ہے۔ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے 6 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ملزمان عمرے ویزے پر سعودی عرب جا رہے تھے۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے یورپ کے جعلی ویزے برآمد کر لئے گئے۔گرفتار ملزمان میں رضوان علی، مظہر عباس، عثمان علی، تنویر خالد، تصور عظیم اور یاسر اقبال شامل ہیں جن کا تعلق گوجرانوالہ، گجرات اور کوٹلی آزادکشمیر سے ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے سعودی عرب سے یورپ جانے کی کوشش کرنا تھی۔ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی مشرقی غزہ میں الطبین اسکول پر اسرائیلی حملے کی مذمت

اگلی پوسٹ

پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کیلئے نئی مشینری خریدنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

پاسپورٹ بحران پر قابو پانے کیلئے نئی مشینری خریدنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper