• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی گیس کے بعد پاکستان میں موبائل نیٹ ورک کی لوڈشیڈنگ

پاکستان کے عوام سےپیکجرزکے نام لوٹ مار کے ذریعے اربوں کے زرمبادلہ ملک خداداد کے جانے والی تمام کمپنیوں نیٹ ورک خراب ہو گیے ۔عوام کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا۔ذہنی اذیت کے ساتھ ہزاروں روپے مالیت کے پیکیج ختم ہوگئے پی ٹی اے سمیت سرکاری ادارے خاموشی تماشائی بن گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 11, 2024
in پاکستان
0
بجلی گیس کے بعد پاکستان میں موبائل نیٹ ورک کی لوڈشیڈنگ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان کے عوام سےپیکجرزکے نام لوٹ مار کے ذریعے اربوں کے زرمبادلہ ملک خداداد کے جانے والی تمام کمپنیوں نیٹ ورک خراب ہو گیے ۔عوام کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا۔ذہنی اذیت کے ساتھ ہزاروں روپے مالیت کے پیکیج ختم ہوگئے پی ٹی اے سمیت سرکاری ادارے خاموشی تماشائی بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابقشہر قائد میں موبائل نیٹورک نے شہریوں کو زچ کردیا۔تمام موبائل کمپنیوں کے نیٹورک تعطلی کا شکار ، عوام ایک دوسرے کے رابطوں سے محروم ہو گئے
ٹیلی نار، جیز، وارد، زونگ اور یو فون سمیت تمام کمپنیوں کے نیٹورک سے عوام بیزار ہو چکی۔موبائل استعمال کرنے والے صارفین موبائل نیٹورک میں تعطل کے سبب انٹرنیٹ کی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔جبکہ سوشل میڈیا صارفین بھی اسکے سبب پریشانی میں مبتلاء ہیں۔پی ٹی اے، اور تمام موبائل کمپنیاں اور مواصلاتی ادارے نظام کی درستگی میں ناکام دکھائی دیتے ہیں جبکہ متعلقہ ادارے، محکمہ جات اور افسران کی جانب نہ کوئی واضح پیغام جاری کیا گیا اور نہ ہی خرابی کی درستگی کے لئے کوئی اقدامات نظر آرہے ہیں۔وام کا کہنا تھا کہ شائد پاکستان دنیا پہلا ملک ہوگا جہاں موبائل نیٹورک کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ہو چکی ہے۔دنیا کا ساتواں اور مسلم ممالک کا پہلا ایٹمی ملک پاکستان نے اپنے باشندوں کو پانی، بجلی، گیس کے بعد موبائل نیٹورک کے بحران سے بھی روشناس کرادیا۔حکومت، بیوروکریسی، پی ٹی اے، اور نیٹورک کمپنی مالکان کی بےحسی سیکھنے کے قابل ہیں، جو افراد آج کے دور میں احساس کی بیماری میں مبتلاء ہیں وہ ان سے بےحسی سیکھ سکتے ہیں۔تاجر برادری بھی نیٹورک کی تعطلی کے باعث مشکلات کا شکار ، لین دین کے معاملات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےایزی پیسہ، جیز کیش، یوپے اور دیگر والٹ اکاؤنٹ صارفین کا کہنا ہے موبائل نیٹورک کی خرابی کے باعث اپنی رقم موجود ہوتے ہوئے استعمال کرنے سے قاصر ہیں۔ڈیجیٹل پاکستان ایک مرتبہ پھر مینؤل کی جانب گامزن، حکومت وقت کا وژن پاکستان کو پتھروں کے دور میں واپس لیجانے کا ہے۔

پچھلی پوسٹ

شیخ حسینہ واجد کی "Love Marrige” سندھی دوست سید واجد شاہ سے شادی کی

اگلی پوسٹ

سعودی نے تفریحی اور کاروباری سیاحت کے فروغ کیلئے پاکستان میں 9 MoUsپر دستخط کردیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی نے تفریحی اور کاروباری سیاحت کے فروغ کیلئے پاکستان میں 9 MoUsپر دستخط کردیئے

سعودی نے تفریحی اور کاروباری سیاحت کے فروغ کیلئے پاکستان میں 9 MoUsپر دستخط کردیئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper