• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بورس جانسن کا استعفیٰ قوم کیلئے خوشخبری ہے، اپوزیشن لیڈر وہ تمام افراد جنہوں نے بورس جانسن کا ساتھ دیا ان کے لیے شرمندگی کا مقام ہے،کیئر اسٹارمر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
بورس جانسن کا استعفیٰ قوم کیلئے خوشخبری ہے، اپوزیشن لیڈر  وہ تمام افراد جنہوں نے بورس جانسن کا ساتھ دیا ان کے لیے شرمندگی کا مقام ہے،کیئر اسٹارمر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نیٹ نیوز)برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر سرکیئر اسٹارمر نے کہاہے کہ بورس جانسن کا استعفی قوم کے لیے خوشخبری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکیئر اسٹارمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس منصب کے لیے وہ کبھی بھی موزوں نہ تھے۔لیبر لیڈر نے کہا کہ بورس جانسن جھوٹ، فریب اور اسکینڈلز کے ذمہ دار ہیں، وہ تمام افراد جنہوں نے بورس جانسن کا ساتھ دیا ان کے لیے شرمندگی کا مقام ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کنزر ویٹیو پارٹی کے 12 سالہ اقتدار میں ملکی ترقی جمود کا شکار رہی ہے۔واضح رہے کہ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ آئندہ کچھ گھنٹوں میں وزیراعظم بورس جانسن بیان جاری کریں گے۔برطانیہ میں 90 برس میں پہلی بار کابینہ نے اتنی بڑی تعداد میں اپنے ہی وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ۔

پچھلی پوسٹ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ

اگلی پوسٹ

وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ،فنانس کی ریوینیو گروتھ کے حوالے سے بریفنگ سندھ ریوینیو بورڈ نے 136 فیصد، ایکسائیز نے 112 فیصد اور بورڈ آف ریوینیو نے 68 فیصد گروتھ کی،سید مرا علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ،فنانس کی ریوینیو گروتھ کے حوالے سے بریفنگ  سندھ ریوینیو بورڈ نے 136 فیصد، ایکسائیز نے 112 فیصد اور بورڈ آف ریوینیو نے 68 فیصد گروتھ کی،سید مرا علی شاہ

وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ،فنانس کی ریوینیو گروتھ کے حوالے سے بریفنگ سندھ ریوینیو بورڈ نے 136 فیصد، ایکسائیز نے 112 فیصد اور بورڈ آف ریوینیو نے 68 فیصد گروتھ کی،سید مرا علی شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper