• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی

APP25-020824 ISLAMABAD: August 02 - Federal Minister for Finance & Revenue Senator Muhammad Aurangzeb presiding over a meeting of Economic Coordination Committee (ECC). APP/MAF/FHA

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی ہے۔ای سی سی کا اجلاس جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر

صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر بجلی سردار اویس لغاری، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، گورنر سٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی پی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن، ایم ڈی پاسکو، چیئرمین ٹی سی پی، وفاقی سیکرٹریز اور متعلقہ اداروں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔وزارت صنعت و پیداوار کی تجویز پر ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمدکرنے کی منظوری دیدی۔اس فیصلے کا بنیادی مقصد ملک میں یوریا کی مناسب مقدار میں فراہمی کو یقینی بنانا اور کھادوں کی قیمت میں استحکام لانا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں معیشت کے کلیدی اشاریے مثبت ہیں، وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک

اگلی پوسٹ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان کا بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات کی چیئرپرسن سینیٹر شیری رحمان کا بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper