• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قرآن و سنت اور آئین پاکستان کے خلاف ہے علامہ غازی اورنگزیب فاروقی

سپریم کورٹ کا چار دیواری و نجی محافل میں قادیانیوں کو سرگرمیوں و جرائم کی اجازت دینا ناقابل برداشت ہے۔9اگست کو تحفظ ختم نبوت مارچ آبپارہ چوک تا سپریم کورٹ تک ہوگا۔محرم الحرام کے جلوس و مجالس میں ہونے والی گستاخیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں پارا چنار میں اہلسنت عوام پر ہونے والے مظالم کی سخت مزمت کرتے ہیں۔حماس سربراء اسماعیل ہانیہ کی شھادت ایران اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے مرکزی صدر سنی علماء کونسل پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی کا جامع مسجد رحمانی آبپارہ میں پریس کانفرنس سے خطاب۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 2, 2024
in پاکستان
0
مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قرآن و سنت اور آئین پاکستان کے خلاف ہے  علامہ غازی اورنگزیب فاروقی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )مرکزی صدر سنی علماء کونسل پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی نے اپنے ذمہ داران مولاناتصدق حسین،مفتی تنویر عالم فاروقی،مولانا عبدالرحمن معاویہ، قاری افتخار،مولانا عبدالرزاق کے ہمراء جامع مسجد رحمانی آبپارہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ سپریم کورٹ کا مبارک ثانی کیس میں دائر پٹیشنز میں قادیانیوں کو چاردیواری،نجی محافل اور ان کے اداروں میں کفریہ سرگرمیوں اور جرائم پھیلانے کی اجازت دینا قرآن و سنت اور آئین پاکستان کے خلاف ہے،سپریم کورٹ کے غیر شرعی و غیر آئینی فیصلہ کو مسلمانان پاکستان کسی صورت قبول نہیں کریں گے،سپریم کورٹ کا غیر شرعی و غیر آئینی فیصلہ قادیانیوں اور قادیانیت نوازوں کو خوش کرنے کے لیۓ کیا گیا ہے۔سپریم کورٹ اپنے فیصلہ کو فوری واپس لے۔سپریم کورٹ کے قادیانیوں کے حق میں فیصلہ کے خلاف 9 اگست بروز جمعۃ دن تین بجے تحفظ ختم نبوت مارچ آبپارہ چوک تا سپریم کورٹ تک ہوگا۔محرم الحرام کی مجالس و جلوسوں میں صحابہ کرام کی شان میں گستاخیوں کی سخت مزمت کرتے ہیں،حکومت گستاخوں کو فوری گرفتار کرے۔حماس کے پولیٹیکل سیاسی ونگ کے سربراء اسماعیل ہانیہ کا ایران میں مزائل حملہ میں شھادت امت مسلمہ کے لیۓ ناقابل تلافی نقصان ہے، اسماعیل ہانیہ کی شھادت کے پیچھے ایران اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ ہے جو کہ فلسطین کاز کو نقصان پہنچانا تھا۔اسماعیل ہانیہ کی شھادت کی تحقیقات عالمی عدالت سے کرائی جاۓ۔حالیہ دنوں میں پارا چنار کے علاقہ بوشھرہ میں اہلسنت عوام پر ہونے والے مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومت و قانون نافذ کرنے والے ادارے پارا چنار بوشھرہ کے مظلوم اہلسنت عوام کو تحفظ فراہم کرے اور پارا چنار میں موجود دہشتگردوں جن میں بعض دیگر علاقوں سے آۓ ہوۓ ہیں ان کے خلاف آپریشن کر کے غیر علاقائی و غیر ملکی اور ایران کی مداخلت کو ختم کیا جاۓ۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی مزید دو بٹالینز تعینات کرر ہی ہے

اگلی پوسٹ

ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ۔ مزار قائد پر حاضری اور بابائے قوم کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ۔ مزار قائد پر حاضری اور بابائے قوم کو خراج عقیدت

ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ۔ مزار قائد پر حاضری اور بابائے قوم کو خراج عقیدت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper