• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قازقستان کے نائب وزیرِدفاع وچیف آف جنرل سٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2022
in پاکستان
0
قازقستان کے نائب وزیرِدفاع  وچیف آف جنرل سٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قازقستان کے نائب وزیرِدفاع /چیف آف جنرل سٹاف، لیفٹیننٹ جنرل خسینوف مارات رخیمووِچ نے آج سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انکے دفتر میں ملاقات کی- ملاقات کے دوران دونوں معززین نے پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/04/WhatsApp-Video-2022-04-12-at-5.26.16-PM.mp4

لیفٹیننٹ جنرل خسینوف مارات رخیمووِچ نے پیشہ ورانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ کی تعریف کی۔ ایئر چیف نے کہا کہ پاکستان اور ریپبلک آف قازقستان کے مابین دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے جو دونوں فضائی افواج کے مابین مضبوط روابط کا مظہر ہے۔ انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

ملتان(بیورورپورٹ )نشتر ہسپتال میں امراض جگر،معدہ و آنت کے مریضوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے

اگلی پوسٹ

آئی ٹی کمپنی سپرنیٹ نے بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرلیے کراچی( کامرس رپورٹر)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ٹی کمپنی سپرنیٹ نے بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرلیے  کراچی( کامرس رپورٹر)

آئی ٹی کمپنی سپرنیٹ نے بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرلیے کراچی( کامرس رپورٹر)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper