• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت ، خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی مہم جوئی پر سخت تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کی اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت ، خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی مہم جوئی پر سخت تشویش کا اظہار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے ایرانی دارالحکومت تہران میں قتل کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی مہم جوئی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں ایران کے نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر کی جانے والی اس غیر ذمہ دارانہ کارروائی سے شدید صدمہ پہنچا ہے جس میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم سمیت متعدد غیر ملکی شخصیات شریک تھیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نےاسماعیل ہانیہ کے اہل خانہ اور فلسطینی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ماورائے عدالت اور دوسرے ممالک کی سرزمین پر قتل سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔پاکستان خطے میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی مہم جوئی کو گہری تشویش کی نظر سے دیکھتا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہاسرائیل کی تازہ ترین کارروائیاں پہلے سے ہی عدم استحکام سے دوچار خطے میں کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہیں اور امن کی کوششوں کے لئے نقصان دہ ہیں۔

پچھلی پوسٹ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لیاقت روڈ پر حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر راناتنویرحسین کاپورٹ قاسم انڈسٹریل اسٹیٹ کراچی میں ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈکا دورہ ،میک ان پاکستان ٹویوٹا گاڑیوں کی برآمد کا افتتاح کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر راناتنویرحسین کاپورٹ قاسم انڈسٹریل اسٹیٹ کراچی میں ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈکا دورہ ،میک ان پاکستان ٹویوٹا گاڑیوں کی برآمد کا افتتاح کیا

وفاقی وزیر راناتنویرحسین کاپورٹ قاسم انڈسٹریل اسٹیٹ کراچی میں ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈکا دورہ ،میک ان پاکستان ٹویوٹا گاڑیوں کی برآمد کا افتتاح کیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper