• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پولیو کے مرض کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔لاڑکانہ ڈویژن کے کمشنر غلام مصطفیٰ پھل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2024
in پاکستان
0
پولیو کے مرض کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔لاڑکانہ ڈویژن کے کمشنر غلام مصطفیٰ پھل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) لاڑکانہ ڈویژن کے کمشنر غلام مصطفیٰ پھل نے کہا ہے کہ پولیو کے مرض کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور ریونیو اور محکمہ بلدیہ کے ملازمین کو پولیو مہم میں شامل کر کے اسے کامیاب بنایا جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ڈویژنل پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،۔ اجلاس میں گزشتہ پولیو مہم پر غور کرکے آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی، کمشنر لاڑکانہ نے کہا کہ مہم میں ریونیو اور لوکل گورنمنٹ کے ملازمین کو شامل کرنے سے پولیو ٹیموں کو کافی مدد ملے گی کیونکہ وہ مقامی سطح پر مہم کی نگرانی کرسکتی ہیں، انہوں نے ڈویژن کے تمام ڈی سیز کو ہدایت کی کہ وہ مختیار کاروں، اسسٹنٹ مختیار کاروں، تپیداروں اور کوٹواروں کو پولیو ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کریں۔ یس سی ایم اوز پولیو ٹیم کو ڈیٹا فراہم کرنے کے ذمہ دار ہوں گے، انہوں نے کہا کہ ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے بات کرکے انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، اس کے علاوہ ڈی سیز اپنے متعلقہ اضلاع کے ایس ایس پیز سے بھی بات کریں، انہوں نے کہا کہ دیہات میں جانے والی ٹیموں کی نگرانی ضروری ہے، انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں پولیو کیسز سامنے آئے ہیں ان علاقوں کی نگرانی مزید سخت کی جائے، کمشنر لاڑکانہ نے مزید کہا کہ لاڑکانہ ڈویژن میں اب بھی کچھ دیہات ایسے ہیں جہاں کے لوگ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کررہے ہیں، ان دیہات کے اچھے آدمیوں کے ذریعے انہیں مطمئن کرنے کی کوشش کی جائے، انہوں نے کہا کہ پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کی کوئی گنجائش نہیں کمشنر لاڑکانہ نے ہدایت کی کہ پولیو ویکسین کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے ضلعی سطح پر کولڈ چین کو یقینی بنایا جائے اس سلسلے میں ڈی سیز اور ڈی ایچ اوز مشترکہ طور پر کولڈ چین بنانے کے لیے جگہ تجویز کریں اور پلان بنائیں، اجلاس میں ڈی سی لاڑکانہ شرجیل نور چنا، ڈی سی قمبر شہدادکوٹ، ڈی سی کشمور کندھ کوٹ، ڈی سی جیکب آباد، پانچوں اضلاع کے ڈی ایچ اوز، پی پی ایچ آئی، اے پی آئی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6.17 روپے اورہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 10.86 روپے فی لیٹر کی کمی کردی ، نوٹیفیکیشن جاری

اگلی پوسٹ

ٹی ٹی پی سے پاکستانی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ، افغان طالبان سے اس کا تعاون بڑھ رہا ہے،سلامتی کونسل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹی ٹی پی سے پاکستانی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ، افغان طالبان سے اس کا تعاون بڑھ رہا ہے،سلامتی کونسل

ٹی ٹی پی سے پاکستانی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ، افغان طالبان سے اس کا تعاون بڑھ رہا ہے،سلامتی کونسل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper