• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نامورفلم ٹی وی اور اسٹیج آرٹسٹ سردار کمال لاہور میں انتقال کر گئے نماز جنازہ کل فیصل آباد میں ہوگا ،

اداکار سردار کمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہےسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2024
in پاکستان
0
نامورفلم ٹی وی اور اسٹیج آرٹسٹ سردار کمال لاہور میں انتقال کر گئے نماز جنازہ کل فیصل آباد میں ہوگا ،
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ) نامورفلم ٹی وی اور اسٹیج اداکار سردار کمال لاہور میں انتقال کر گئے نماز جنازہ کل فیصل آباد میں ہوگا ، وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔سردار کمال نے افضال احمد، قوی خان، سہیل احمد، عمر شریف، امان اللہ سمیت اپنے وقت کے نامور اسٹیج اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔اداکار کے شوبز کیریئر میں چوڑیاں، دیساں دا راجہ سمیت متعدد فلمیں قابل ذکر ہیں۔انہوں نے ’ڈرامے آلے‘ سمیت متعدد بھارتی پنجابی فلموں میں بھی کام کیا۔سردار کمال اج کل دنیا ٹی وی کے مقبول ترین شو مذاق رات میں عمران اشرف کے ساتھ ہنی البیلا سخاوت نار کے پرفارم کر رہے تھے پنجاب تھیٹر پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر ثنا اللہ اور نامور ڈرامہ رائٹرڈاکٹر اجمل ملک سمیت اسٹیج، ٹی وی اور فلم کی نامور شخصیات نے سردار کمال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔دریں اثناء زیادہ اداکار اور آرٹسٹ سردار کمال کے گھر پہنچ گئے جہاں اہلخانہ تعزیت کی ۔دریں اثناء سردار کمال کی نماز جنازہ کل فیصل آباد میں ادا کرکے ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا جائے گادریں اثناء وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اداکار سردار کمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ اداکاری کے شعبہ میں سردار کمال کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔

 

پچھلی پوسٹ

حکومت کی جانب سے مدارس کی رجسٹریشن کا عمل فوری شروع کیا جائے اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان

اگلی پوسٹ

تہران :حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایران میں شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تہران :حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایران میں شہید

تہران :حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایران میں شہید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper