• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر کے عوض 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2024
in پاکستان
0
سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر کے عوض 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان ( رپورٹ؛عدنان قریشی سے)ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی ہنی ٹریپ کا شکار ہوگئے۔پولیس نے تھانہ نیوملتان میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرفیصل قیصرانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ مدعی ڈاکٹر قیصرانی کے مطابق 20 جولائی کو امبرنامی خاتون سے الفلاح مارکیٹ میں ملاقات ہوئی، امبر اپنے 3 ساتھیوں کے ہمراہ میری گاڑی میں بیٹھ گئی۔انہوں نے بتایاکہ ملزمان نے بوتل پینے کیلئے دی جس کو پی کر بے ہوش ہوگیا، 3 گھنٹے بعد ہوش آنے پرگاڑی سمیت حسن آباد پر موجود تھا اور گاڑی سے 90 ہزار روپے، 40 ہزار کی عینک، گھڑی اور شناختی کارڈ غائب تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے سی ای او ہیلتھ سے نازیبا تصاویر کے عوض 50 لاکھ روپےطلب کرلیے اور ملزمان نے ڈاکٹر فیصل قیصرانی سے 23 جولائی کو 5 لاکھ روپے بھتا وصول کیا۔پولیس کے مطابق ملزمان میں پلوشہ عرف امبر، محمد آصف، مظہر عباس اور محمد سجاد سمیت 6 ملزمان شامل ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

فخر پاکستان ارشد ندیم

اگلی پوسٹ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی بحران اور ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاج دھرنا کامیاب ہوگیا۔لیاقت بلوچ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی بحران اور ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاج دھرنا کامیاب ہوگیا۔لیاقت بلوچ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی بحران اور ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف احتجاج دھرنا کامیاب ہوگیا۔لیاقت بلوچ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper