• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔انہوں نے یہ منظوری جمعہ کو اپنی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں دی جس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری، صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی، چیف سیکرٹری،سیکرٹری زراعت و دیگر حکام موجود تھے۔وزیر اعلی پنجاب نے اس موقع پر ویجیٹیبل فارمرزکیلئے بھی خصوصی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت کی اورٹماٹر، پیازسمیت دیگر ضروری سبزیوں کی سپلائی کے لئے مینجمنٹ کا پائیدار سسٹم وضع کرنے کاحکم دیا ۔ اجلاس میں زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ 25 ایکڑ اراضی کے مالک کاشتکار زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کے اہل ہوں گے ، سولرائزیشن پراجیکٹ کے لئے کاشتکار کو صرف 33فیصدادائیگی کرنا ہو گی،زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی67فیصد ادائیگی حکومت کرے گی،پہلے مرحلے میں 7ہزار ٹیوب ویل سولر انرجی پر منتقل کئے جائیں گےوفاقی حکومت کے اشتراک سے دوسرے مرحلے میں مزید 10ہزار ٹیوب ویل سولر انرجی پر منتقل ہوں گے،ڈیزل سے ٹیوب ویل چلانے پر فی ایکڑ اخراجات 3ہزار، بجلی سے 1500روپے خرچ ہوتے ہیں، سولر انرجی سے ایک ایکڑ کی آبپاشی پر صرف 50روپے خرچ ہوں گے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کو بجلی کے بھاری بلوں اور ڈیزل کے اخراجات سے نجات دلانے کے لئے پر عزم ہے ، کسانوں کا مہنگی بجلی کا مسئلہ حل کریں گے اور انہیں سولر پینل دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈیزل اورمہنگی بجلی سے چھٹکارا ملنے پر فصل کی لاگت میں کمی آئے گی،کسان خوشحال ہوگا تو پنجاب خوشحال ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

فوجداری نظرثانی درخواست نمبر 2 بابت 2024ء میں سپریم کورٹ نے 24 جولائی 2024ء کو فیصلہ سنایا

اگلی پوسٹ

حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد غیر متزلزل ہے۔سیاسی ماہرین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد غیر متزلزل ہے۔سیاسی ماہرین

حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کی جدوجہد غیر متزلزل ہے۔سیاسی ماہرین

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper