• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی یو این ویمن کے تعاون سے اختراعی مشاورتی کانفرنس سیریز کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی یو این ویمن کے تعاون سے اختراعی مشاورتی کانفرنس سیریز کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):قومی کمیشن برائے وقار نسواں  (این سی ایس ڈبلیو ) کی یو این ویمن کے تعاون سے اختراعی مشاورتی کانفرنس سیریز کے دوسرے مرحلے "دی نیکسٹ ہورائزن” کا جمعہ کو اختتام ہوگیا۔یہ اقدام سیاست میں خواتین کے کردار کو بڑھانے اور ان کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لئے ایک جامع قومی ایجنڈا تیار کرنے پر مرکوز ہے۔ جمعہ کو این سی ایس ڈبلیو سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کانفرنس سیریز (نیکسٹ ہورائزن) "اگلا افق” این سی ایس ڈبلیو کے لئے ایک اہم سنگِ میل ہے کیونکہ یہ پالیسی سازوں، کارکنان، ماہرین تعلیم اور کمیونٹی لیڈروں سمیت سٹیک ہولڈرز کے متنوع گروپ کو متحد کرنے کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا فورم ہے۔کانفرنس میں سیاست میں خواتین کے کردار پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو نیلوفر بختیار نے کہا کہ ہم اپنی ملکی تاریخ کے ایسے موڑ پر ہیں جہاں خواتین کی آواز کو سنا، بڑھایا اور سیاسی عمل میں ضم کیا جانا چاہئے۔ سیاست میں خواتین کو بااختیار بنانا صرف برابری کے بارے نہیں بلکہ یہ ہماری جمہوریت کے تانے بانے کو بڑھانے کے بارے میں ہے۔ سیشن کی مہمان خصوصی اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن و ایم پی اے حنا پرویز بٹ نے ایسی تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا جو سیاسی طور پر خواتین کی شمولیت کو پروان چڑھائے۔انہوں نے کہا کہ صنفی مساوات کی طرف ہمارا سفر جاری ہے۔ ثمن احسن او آئی سی یو این ویمن نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سیاست میں خواتین کے کردار کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ موثر حکمرانی کا نظام بنانے کے لئے سیاست میں خواتین کو بااختیار بنانا بہت ضروری ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کی وزیر مملکت کوثر تقدیس گیلانی نے کہاکہ صنفی مساوات کے حصول اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے خواتین کی سیاسی شرکت ضروری ہے۔ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ خواتین کی آواز نہ صرف سنی جائے بلکہ وہ ہمارے ملک کی حکمرانی میں مرکزی حیثیت رکھتی ہوں ۔ وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے جامع ترقی، سماجی ہم آہنگی اور موثر طرز حکمرانی کے ذریعے صوبے کے متنوع چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنے وژن کا خاکہ پیش کیا۔ ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سندھ کی وزیر شاہینہ شیر علی نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے فرسودہ کرداروں کو چیلنج کرنے اور ایسے قوانین بنانے کی ضرورت ہے جو قومی اور بین الاقوامی شعبوں میں ان کی شرکت کی حمایت کریں۔اس موقع پر این سی ایس ڈبلیو نے”خواتین اور لڑکیوں کا تحفظ، قانون سازی، پالیسی اور ادارہ جاتی فریم ورک آف پاکستان ” کے عنوان سے اپنی رپورٹ بھی جاری کی ۔ تقریب کے اختتام پر خواتین سیاسی رہنماؤں ڈپٹی سپیکر کے پی اسمبلی ثریا بی بی، ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولا، ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی انتھونی نوید اور ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کو مزید عمل درآمد کے لیے جامع ایجنڈا پیش کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی میں کرپشن کے بعد جعلی ڈگریوں کا کاروبار عروج پرپہنچ گیا

اگلی پوسٹ

سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد

سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی برادری کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper