• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر آئینی و غیر شرعی ہے ۔علامہ اورنگزیب فاروقی

سپریم کورٹ نے چار دیواری کے اندر قادیانیوں کو اپنی کفریہ سرگرمیوں/جرائم کی اجازت دے دی ہے جو کہ ناقابل قبول ہے ۔علامہ رب نواز حنفی قادیانی مبارک ثانی کیس میں دائر نظر ثانی پٹیشنز پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ۔علامہ تاج محمد حنفی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 26, 2024
in پاکستان
0
مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر آئینی و غیر شرعی ہے ۔علامہ اورنگزیب فاروقی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) قادیانی مبارک ثانی کیس میں دائر نظر ثانی پٹیشنز پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔سپریم کورٹ کا چوبیس جولائی مبارک ثانی کیس کا فیصلہ قرآن و سنت،آئین پاکستان کے خلاف ہے۔سپریم کورٹ کے غیر شرعی و غیر آئینی فیصلہ کو مسلمانان پاکستان کسی صورت قبول نہیں کریں گےسپریم کورٹ کا متنازعہ غیر شرعی و غیر آئینی فیصلہ قادیانیت اور قادیانیت نوازوں کو خوش کرنے کے لیۓ کیا گیا ہے٫قادیانیوں کو چار دیواری اور نجی محافل میں کفریہ سرگرمیوں اور جرائم پھیلانے کی اجازت دینے کو تمام مسالک کے علماء کرام و مسلمانان پاکستان مسترد کرتی ہے۔ان خیالات کا اظہار صدراہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی،صدراہلسنّت والجماعت کراچی علامہ رب نوازحنفی ،سیکریٹری جنرل علامہ تاج محمدحنفی،مولانا محی الدین شاہ،ترجمان کراچی مولاناعمرمعاویہ۔ مفتی سیف الرحمن عباسی و دیگر رہنماؤں نے اپنا مشترکہ بیان میں کہاکہ مسلمانان پاکستان قادیانیوں کو شعائر اسلام کو استعمال کرنے کی اجازت نہ چار دیواری کے اندر کرنے دیں گے اور نہ ہی چاردیواری کے باہر کرنے دیں گے٫سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلہ کے بعد ملک پاکستان میں جو صورتحال رونما ہوگی اس کی تمام تر ذمہ داری سپریم کورٹ پر عائد ہوگی۔اہلسنت والجماعت پاکستان سپریم کورٹ کے مذکورہ غیر شرعی و غیر آئینی فیصلہ کے خلاف تمام جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کے بعد آئندہ کے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان جلد کرے گی

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

وفاقی حکومت نے عنبرین جان کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات تعینات کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی حکومت نے عنبرین جان کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات تعینات کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عنبرین جان کو وفاقی سیکریٹری اطلاعات تعینات کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper