• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر نشینل بینک کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات میں نوجوانوں کو قرض کی سہولیات کے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in پاکستان
0
صدر نشینل بینک کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات میں نوجوانوں کو قرض کی سہولیات کے عزم کا اعادہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی )نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) کےصدر رحمت علی حسنی نے بے روزگار نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ قرض کی فراہمی کے عزم کااظہار کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بینک کے ہیڈآفس میں خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کے دوران کیا۔گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کا ہیڈ آفس پہنچنے پر رحمت علی حسنی اور ایگزیکٹو وائس پریذڈنٹ ڈویژنل ہیڈ آف گورنمنٹ اور سپیشلائزڈ ایجنسیزجناب فاروق حسن نے خیر مقدم کیا۔ملاقات کے دوران اقتصادی ترقی میں معاونت اور صارف کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کےلئے این بی پی کے کردار پر مفید اور تعمیری بات چیت کی گئی۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے معاشی ترقی میں ایک اہم قومی ستون کی حیثیت سے این بی پی کے کردار کی تعریف کی اور ایسے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا جس سے ابھرتے ہوئے انٹرپرینورز کو معاونت ملے اور کمزور گروپوں کو بہتر خدمات حاصل ہوں۔

پچھلی پوسٹ

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد کا شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9 مئی مقدمہ سے بری کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

شراب پالیسی کیس میں گرفتار ارویند کیجرایوال کی عدالتی حراست میں 8اگست تک توسیع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شراب پالیسی کیس میں گرفتار ارویند کیجرایوال کی عدالتی حراست میں 8اگست تک توسیع

شراب پالیسی کیس میں گرفتار ارویند کیجرایوال کی عدالتی حراست میں 8اگست تک توسیع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper