• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم دھرنے دیں گے، بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان

آج حکومت کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو آئندہ اس سے بدتر حالات ہوں گے۔جماعت اسلامی کے تحت مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف تاجر کنونشن سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2024
in پاکستان
0
ہم دھرنے دیں گے، بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 کراچی(نمائندہ خصوصی ): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم دھرنے دیں گے اور بجلی کے بلوں کا بائیکاٹ کریں گے، آج حکومت کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو آئندہ اس سے بدتر حالات ہوں گے۔جماعت اسلامی کے تحت مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف تاجر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بجلی کے بل میں فکس چارجز کو ختم کیا جائے، پہلے مرحلے میں ایک روز کی ہڑتال کریں گے جبکہ 26 تاریخ کو ہم دھرنا دینے جا رہے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر یہ ہمارے مطالبات کو مانتے ہیں تو ہم ایک ایجنڈا بنا لیں گے، مطالبات نہیں مانے تو وہیں بیٹھ کر ہڑتال کا اعلان کر دیں گے، یہ پورے پاکستان کا معاملہ ہے ہم سول نافرمانی نہیں کرنا چاہتے، ہم اپنا سیاسی حق استعمال کر سکتے ہیں، پوری قوم متفق ہو کر کہے ہم بجلی کے بل نہیں دیں گے تو یہ گھٹنے ٹیک دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم پُرامن لوگ ہیں کبھی بھی امن کو خراب نہیں کریں گے، ہمیں اس حکومت سے کوئی توقع نہیں ہے، مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلز سے ہر کوئی پریشان ہے، حکومت نے پُرامن احتجاج بگاڑنے کی کوشش کی تو تحریک ملک بھر میں پھیلے گی۔امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ حکومت نے کوئی غلط حرکت شروع کی تو حکومت گراؤ تحریک شروع ہو جائے گی، جماعت اسلامی نے حکومت گراؤ تحریک شروع کی تو پھر پورا گرا کر ہی دم لیں گے، سب کو متحد ہو کر اس طبقے کے خلاف کھڑنے ہونے کی ضرورت ہے، ہم تمام ظالمانہ ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آج حکومت کے خلاف کھڑے نہ ہوئے تو آئندہ اس سے بدتر حالات ہوں گے، تاجر دوست کے نام پر ظالمانہ ٹیکس کسی صورت قبول نہیں، تنخواہ دار نے 375 ارب ٹیکس دیا جبکہ جاگیرداروں نے صرف 5 ارب ٹیکس دیا۔ان کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں سے سلیب سسٹم اور ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی کے بلوں میں فکسڈ چارجز ختم کیے جائیں اس وقت پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت کو کوئی تکلیف نہیں ہے ہم اسلام آباد میں دھرنے پر بیٹھیں گے ابتدائی مطالبے مان لیے تو بات ہوگ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو وہیں بیٹھ کر پورے ملک میں ہڑتال ہوگی

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم کے سبکدوش ہونے ہوالے سیکرٹری جنرل عزت مآب خسرو نوزیری کی ملاقات

اگلی پوسٹ

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد کا شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9 مئی مقدمہ سے بری کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد کا شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9 مئی مقدمہ سے بری کرنے کا فیصلہ

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد کا شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9 مئی مقدمہ سے بری کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper