• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید بینظیر بھٹو کے پاکستان کی غریب خواتین کی فلاح و بہبود کے وژن کی عکاسی کرتا ہے، سینیٹر روبینہ خالد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2024
in پاکستان
0
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید بینظیر بھٹو کے پاکستان کی غریب خواتین کی فلاح و بہبود کے وژن کی عکاسی کرتا ہے، سینیٹر روبینہ خالد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شہید بینظیر بھٹو کے پاکستان کی غریب خواتین کی فلاح و بہبود کے وژن کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے دبئی میں جلاوطنی کے دوران اس پروگرام کی بنیاد رکھی جسے 2008 میں صدر آصف علی زرداری نے عملی جامہ پہنایا۔ صدر پاکستان اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کے مطابق مستحق خواتین کو بلاکسی کٹوتی اور باعزت طریقے سے رقوم کی ادائیگی کو یقینی بنانا ہمارا فرض ہے۔سینیٹر روبینہ خالد نے مزید کہا کہ بینظیر تعلیمی وظائف کے تحت مستحق گھرانوں کے بچوں کو وظائف دیئے جارہے ہیں ، بینظیر نشوونما پروگرام خواتین اور بچوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔روبینہ خالد نے کہا کہ مستحق خواتین اور ان کے گھرانوں کے افراد کیلئے سکل ٹریننگ پروگرام بھی شروع کیا جا رہا ہے تاکہ ان کی غربت میں کمی واقع ہو۔ چیئرپرسن روبینہ خالد نے بتایا کہ 8171 بی آئی ایس پی کا واحد سرکاری نمبر ہے جس سے ادائیگی کی وصولی کا پیغام آتا ہے، اس کے علاوہ کسی بھی دوسرے نمبر سے آنے والا پیغام فراڈ ہے، جب 8171 سے پیغام آئے تو ادائیگی مرکز تشریف لے جائیں ، ڈائنامک رجسٹری کی کوئی فیس نہیں ہےسینیٹر روبینہ خالد نے بی آ ئی ایس پی ڈسٹرکٹ آفس پٹن لوئر کوہستان کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے انتظامی امور کا جائزہ لیا، عملے کو مستحق خواتین کی رہنمائی و بہتر سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔

پچھلی پوسٹ

گوادر: میرین ڈرائیو کے فٹ پاتھ پر بیٹھے ایک شخص پر گاڑی تلے کچل ہلاک ۔حادثہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کے نشئے کی حالت میں ڈرائیورنگ کرنے کے باعث پیش آیا ،

اگلی پوسٹ

برازیل کے چیف آف اسٹاف کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برازیل کے چیف آف اسٹاف کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

برازیل کے چیف آف اسٹاف کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper