• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی آئی دور میں پہلے گندم اور چینی برآمد اور بعد میں درآمد کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2024
in پاکستان
0
گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی آئی دور میں پہلے گندم اور چینی برآمد اور بعد میں درآمد کی گئی، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی آئی کے دور میں پہلے گندم اور چینی برآمد کی گئی اور بعد میں گندم اور چینی درآمد کی گئی، اربوں کھربوں روپے کہاں گئے، وہ تاریخ کا حصہ ہے۔بدھ کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کی طرف سے اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے سپیکر سردار ایاز صادق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بطور سپیکر آپ کی آئینی ذمہ داری ہے اور یہ آپ کی سخاوت بھی ہے کہ آپ لیڈر آف اپوزیشن کو بولنے کا موقع دیتے ہیں حالانکہ سابق سپیکر اسد قیصر جب سپیکر تھے تو یہ اس وقت قائد حزب اختلاف کو بات ہی نہیں کرنے دیتے تھے، یہ ریکارڈ کا حصہ ہے۔ وزیراعظم نے ایوان کو بتایا کہ گندم کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی ریکارڈ کا حصہ ہے کہ سابق دور میں گندم اور چینی پہلے برآمد کی گئی اور بعد میں گندم اور چینی درآمد کی گئی، اربوں کھربوں روپے کہاں گئے ، وہ بھی تاریخ کا حصہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت کی جسٹس محمد شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری

اگلی پوسٹ

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے صنفی برابری اور آبادی منصوبہ بندی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے صنفی برابری اور آبادی منصوبہ بندی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید عالم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper