• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران دہشت گرد کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2024
in پاکستان
0
پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران دہشت گرد کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔: (نمائندہ خصوصی ):ضلع پشاور کے علاقے حسن خیل میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے چار بہادر بیٹوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گرد مارے گئے جن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم بھی شامل ہے جبکہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا اور حکومت نے اس کے سر کی قیمت 60 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی کیونکہ وہ دہشت گردی کی متعدد سرگرمیوں میں فعال طور پر ملوث رہا تھا اور 26 مئی 2024 کو کیپٹن حسین جہانگیر شہید اور حوالدار شفیق اللہ شہید کی شہادت کا ذمہ دار بھی تھا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آج کے آپریشن نے اس گھنائونے جرم کا بدلہ لے لیا ہے اور اصل مجرم کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا ہے۔شہید ہونے والے جوانوں کی شناخت پاک فوج کے سپاہی محمد ادریس (عمر 34 سال، رہائشی ضلع صوابی )، سپاہی بادام گل (عمر 34 سال رہائشی ضلع کوہاٹ) اور سب انسپکٹر تاج میر شاہ (عمر 38 سال، رہائشی ضلع پشاور) جبکہ سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اکرم (عمر 34 سال، رہائشی ضلع مانسہرہ ) کے طور پر کی گئی ہے، جنہوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک بھر میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیوں سے ہمارے عزم کو مزید تقویت ملتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے فروغ مذہبی آزادی اور یو این مائیگریشن ریجنل آفس کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے سفیر کی ملاقات،سی پیک فیز 2 کے تحت منصوبوں پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے سفیر کی ملاقات،سی پیک فیز 2 کے تحت منصوبوں پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے سفیر کی ملاقات،سی پیک فیز 2 کے تحت منصوبوں پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper