• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ نئے وسط مدتی پر وگرام کیلئے بات چیت کر رہے ہیں، وزیرخزانہ محمد اور نگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2024
in پاکستان
0
معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ نئے وسط مدتی پر وگرام کیلئے بات چیت کر رہے ہیں، وزیرخزانہ محمد اور نگزیب

APP56-100724 ISLAMABAD: July 10 - Federal Minister for Finance & Revenue Senator Muhammad Aurangzeb in a meeting with the Representatives from Standard & Poor's (S&P) Global Rating Agency. APP/MAF/TZD/FHA

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(کامرس رپورٹر ):وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ پاکستان کے اہم معاشی اشاریوں سے معاشی استحکام کی عکاسی ہو رہی ہے، معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک نئے وسط مدتی پروگرام کیلئے بات چیت کر رہا ہے،کثیرالجہتی اداروں نے پاکستان کی معیشت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں اصلاحات اور مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں سٹینڈرڈ اینڈ پورز (ایس اینڈپی) گلوبل ریٹنگ ایجنسی کے وفد سے ملاقات میں کہی۔ وفد کی قیادت ڈائریکٹرز آف سوورین اینڈ انٹرنیشنل پبلک فنانس ریٹنگز یی فرن فوا اور اینڈریو ڈیوڈ ووڈ کر رہے تھے ۔ اجلاس میں وزارت کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی وزیر خزانہ نے وفد کا خیرمقدم کیا اور ا نہیں پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ 9 ماہ کے سٹینڈ بائی معاہدے (ایس بی اے) کی کا میاب تکمیل اور پاکستان کی کلی معیشت کے اشاریوں میں ہو نے والی بہتری کا حوالہ دیتے ہو ئے کہاکہ سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.4 ارب ڈالر امریکی ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، سٹاک مارکیٹ کی کا رگردگی حوصلہ افزاء ہے، کرنسی کی قدرمیں استحکام آیاہے۔

انہوں نے کہاکہ جون 2024 میں صارفین کیلئے قیمتوں کا اشاریہ 12.6 فیصد کی سطح تک گرگیاہے جس سے مہنگائی میں کمی کی عکاسی ہو رہی ہے، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 7.7 فیصد اضافہ ہو ا۔ انہوں نے ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے کی حکومت کی کو ششوں پر بھی روشنی ڈالی اور کہاکہ مالی سال 2024 کے دوران ٹیکسوں کی وصولی میں سالانہ بنیادوں پر 30 فیصد اضافہ ہو ا، جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح میں بھی بہتری ہو ئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور سرکاری اداروں کی نجکاری سمیت کئی شعبوں میں اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ کثیرالجہتی اداروں کی جانب سے پاکستان میں مختلف منصوبوں کے لیے مالی معاونت کی فراہمی سے پاکستان پر عالمی اعتماد کی عکاسی ہو رہی ہے۔انہوں نے بتایاکہ ملک کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک نئے وسط مدتی پروگرام کیلئے بات چیت کر رہا ہے ۔ سیکرٹری خزانہ نے حکومت کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کی وضاحت کی جس کی عکاسی مالی سال 25 کے بجٹ میں ہو رہی ہے ۔ وفد نے حکومت پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور اقتصادی اشاریوں میں بہتری کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے سفیر کی ملاقات،سی پیک فیز 2 کے تحت منصوبوں پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

صدر مملکت کی جسٹس محمد شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت کی جسٹس محمد شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری

صدر مملکت کی جسٹس محمد شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور جسٹس عالیہ نیلم کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper