• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سلام ایئر کی پہلی پرواز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
سلام ایئر کی پہلی پرواز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ):اومان کی فضائی کمپنی سلام ایئر کی اسلام آباد کے لئے افتتاحی پرواز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔منگل کو ترجمان سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پرواز او وی 563علی الصبح 2 بجکر 55 منٹ پر اسلام آباد پہنچی۔مسقط سے اسلام آباد پہنچنے والی پرواز پر 203 افراد سوار تھے۔ترجمان کے مطابق سلام ایئر کی اسلام آباد پہنچنے والی افتتاحی پرواز کو روایتی واٹر کینن سلوٹ پیش کیا گیا۔اس موقع پ کیک کٹنگ تقریب ہوئی جس میں اومانی سفیر اور سی او او؍ایئرپورٹ منیجر نے شرکت کی۔تقریب میں سلام ایئر انتظامیہ اور مینزیز (آر اے ایس) کے نمائندے بھی موجود تھے۔بعد ازاں پرواز 201 مسافروں کو لے کر صبح 4 بجے مسقط روانہ ہوئی۔سلام ایئر ہفتہ میں اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پانچ پروازیں چلائے گی ۔

پچھلی پوسٹ

نصرت فتح علی خان کی وفات کے 27 سال بعد البمز منظر عام پر آگیا جلد ریلیز متوقع

اگلی پوسٹ

آغا حسن الموسوی کی طرف سے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کی اہمیت پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آغا حسن الموسوی کی طرف سے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کی اہمیت پر زور

آغا حسن الموسوی کی طرف سے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کی اہمیت پر زور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper