• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ستمبر میں کھجور میلہ منعقد کیا جائے گا، کھجور کی پیداوار بڑھانے کی وسیع گنجائش موجود ہے، وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ستمبر میں کھجور میلہ منعقد کیا جائے گا، کھجور کی پیداوار بڑھانے کی وسیع گنجائش موجود ہے، وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔: (نمائندہ خصوصی ):پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کھجور فیسٹول کا انعقاد ستمبر 2024 میں ہو گا جس سے کھجور کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی ہو گی،ملک میں کھجور کی پیداوار بڑھانے کی وسیع گنجائش موجود ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ذرائع کے مطابق کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد کے لیے وزارت فوڈ سکیورٹی بھر پور تعاون کو یقینی بنائے گی ، کھجور کی پیداوار میں پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں کھجور کی برآمدات حوصلہ افزء نہیں ہیں مگر صلاحیتیں موجود ہیں ، کھجور کی برآمدات کو بھی بڑھانے کے لیے موثر اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیںذرائع کے مطابق اس اقدام سے پاکستان میں کھجور کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی ہو گی، کھجور پاکستان کے لیے ایک اہم فصل ہے اور وزارت فوڈ سکیورٹی کھجور کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے پرعزم ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ کھجور اعلیٰ غذائیت سے بھرپور خوراک کا ذریعہ اور دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے ، دنیا میں کھجور پیدا کرنے والے اہم ملک پاکستان کی سالانہ پیداوار 150,000 میٹرک ٹن سے زائد ہے ، پاکستان میں اگائی جانے والی ڈھکی کھجور خاص طور پر اپنے منفرد ذائقے اور ساخت کی وجہ سے عالمی سطح پر بڑی مقبول ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ کھجور کی ویلیو چین بڑھانے کے لیے پاکستان اہم خطوں میں کھجور کے پروسیسنگ پلانٹس لگانے کا خواہاں ہے ، پراسیسنگ پلانٹس سے ہم اعلیٰ معیار کی کھجور کی مصنوعات کھجور کی شکر اور کھجور کا جوس تیار کر سکیں گے ، پروسیسنگ پلانٹس کھجور کی شیلف لائف میں اضافہ کریں گے ، حکومت زرعی شعبے کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے عملی اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی مستحق خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے آرٹ آف پیرنٹنگ مینوئل جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے آرٹ آف پیرنٹنگ مینوئل جاری کر دیا

قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے آرٹ آف پیرنٹنگ مینوئل جاری کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper