• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد کی ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ : (نمائندہ خصوصی ):وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد نے یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ صوبائی وزراء میر شعیب نوشیروانی، علی مدد جتک ، پارلیمانی سیکرٹریز میر لیاقت لہڑی ، برکت علی رند، عبدالمجید بادینی ، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سیکرٹری توانائی بشیر خان بازئی اور سیکرٹری زراعت داؤد خان بازئی سمیت دیگر متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔وفد نے بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کی کامیابی پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اراکین کابینہ کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اس اہم منصوبے پر پیشرفت اور عملدرآمد ایک تاریخی اقدام ہیوزیراعلیٰ اور انکی ٹیم نے تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر صوبے کے وسیع تر مفاد میں اہم فیصلہ کیا ہے جس سے مجموعی طور پر صوبے میں زراعت کی ترقی اور توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی وفد سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت نے زمینداروں کے درینہ مسائل کے حل کے لئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں ہماری کوشش ہے کہ ایک ماہ میں اس منصوبے پر کام مکمل کرتے ہوئے ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ جب تک اس منصوبے پر مکمل عمل درآمد ہوتا ہے اس وقت تک زمینداروں کو 6 گھنٹے بجلی کی سپلائی یقینی بنائی جائے گی اور اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے زمینداروں کے ساتھ ملکر مشترکہ لائحہ عمل بنائینگے۔ وزیراعلیٰ نے اس امر پر زور دیا کہ صوبائی حکومت نے زمینداروں کے تعاون سے مصدقہ ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی کنیکشنز کے مکمل خاتمے کے لیے قانون سازی بھی کی جائے گی جس کے لئے حکومت صوبائی اسمبلی بلوچستان سے ایکٹ بھی منظور کروائے گی تاکہ کسی بھی صورت دوبارہ غیر قانونی کنکشنز نہ لگائے جا سکیں اور اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس اہم منصوبے پر مکمل عمل درآمد کروائیں ، ملاقات میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی منصوبے پر عملدرآمد سے متعلق انکے بھرپور اور متحرک کردار کو بھی سراہا گیا۔

پچھلی پوسٹ

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 11 سے 12 جولائی تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

اترپردیش :وحشیانہ تشددسے ایک مسلمان کے قتل کی خبر دینے پر صحافی اور اسکے یوٹیوب چینل کیخلاف مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اترپردیش :وحشیانہ تشددسے ایک مسلمان کے قتل کی خبر دینے پر صحافی اور اسکے یوٹیوب چینل کیخلاف مقدمہ درج

اترپردیش :وحشیانہ تشددسے ایک مسلمان کے قتل کی خبر دینے پر صحافی اور اسکے یوٹیوب چینل کیخلاف مقدمہ درج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper