• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ ثقافت سیاحت و آرکیالوجی کے محکمانہ امور کے جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ ثقافت سیاحت و آرکیالوجی کے محکمانہ امور کے جائزہ اجلاس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ : (نمائندہ خصوصی ):وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ ثقافت سیاحت و آرکیالوجی کے محکمانہ امور کے جائزہ اجلاس میں بلوچستان کی ثقافت سیاحت اور تاریخی ورثہ کے فروغ کے لیے صوبے میں مختلف کلچرل ایونٹس کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان ، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری ثقافت سیاحت و آرکیالوجی سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی اجلاس کو متعلقہ حکام کی جانب سے محکمانہ انتظامی امور اور محکمے کے مختلف ونگز پر بریفنگ دیتے ہوئے نئی اور جاری محکمانہ ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔اجلاس کو صوبے میں ثقافتی و سیاحتی سرگرمیوں کے لیے مختص گرانٹ ان ایڈ سے متعلق فنڈز پر بھی بریف کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے کی مقامی ثقافت اور تہذیب کے مؤثر فروغ کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں گے اور رواں ماہ کے آخر میں زیارت میں کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گاجبکہ رواں برس کے ماہ اگست میں آزادی مشاعرہ کا انعقاد بھی کیا جائے گا، اجلاس میں آئندہ سال 2025 کے پہلے مہینے میں محکمہ ثقافت سیاحت و آرکیالوجی کے زیر اہتمام بلوچستان لیٹریچر فیسٹول کے انعقاد کا فیصلہ بھی کیا گیا ،وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ محکمانہ گرانٹ ان ایڈ کے لئے مختص فنڈز کے موثر استعمال کے لیے نظر ثانی میکنزم وضع کیا جائے اور کلچرل ایونٹس کے انعقاد سے متعلق محکمانہ اقدامات کو سوشل میڈیا پر بھر پور انداز سے پروموٹ کیا جائے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے میں بولی کی جانے والی مقامی زبانوں کی ترقی اور ترویج کے لئے بھی خصوصی اقدامات کرے گی اور اس سلسلے میں ان مقامی زبانوں کی اکیڈمیز کی بھرپور معاونت کی جائے گی جو مقامی سطح پر بولنے والی زبانوں کے موثر فروغ کے لیے احسن انداز سے کام کر رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ہاتھرس :بھگڈر میں 121افراد کی ہلاکت،ایس آئی ٹی رپورٹ میں بھولے بابا کوکلین چٹ

اگلی پوسٹ

چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی مستحق خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی مستحق خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عزم کا اعادہ

چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی مستحق خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عزم کا اعادہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper