• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن اسامہ بن ارشد کی جنوبی وزیرستان میں شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن اسامہ بن ارشد کی جنوبی وزیرستان میں شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن اسامہ بن ارشد کی جنوبی وزیرستان میں شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو وطن کے دفاع کے لئے ہر طرح کی قربانی دینے کے لئے تیار رہتے ہیں۔منگل کو ایوان صدر کے پریس وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ قوم کیپٹن اسامہ کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔صدر مملکت نے شہید کیپٹن اسامہ کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثاء کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

حکومت نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے،اپوزیشن جماعتوں کوجامع مذاکرات کے لئےآگے آنا چاہیے ،خواجہ آصف

اگلی پوسٹ

ہاتھرس :بھگڈر میں 121افراد کی ہلاکت،ایس آئی ٹی رپورٹ میں بھولے بابا کوکلین چٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہاتھرس :بھگڈر میں 121افراد کی ہلاکت،ایس آئی ٹی رپورٹ میں بھولے بابا کوکلین چٹ

ہاتھرس :بھگڈر میں 121افراد کی ہلاکت،ایس آئی ٹی رپورٹ میں بھولے بابا کوکلین چٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper