• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شرکت
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ۔:ضلع شمالی وزیرستان میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔ منگل کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، شہید کے اہل خانہ، حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج کے افسران و جوانوں کی قربانیاں پرامن اور خوشحال پاکستان اور ہر قسم کی دہشت گردی کو شکست دینے کے ہمارے عزم کی تصدیق کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم ان غیر ملکی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پرعزم ہے اور پاکستان کے ان دشمنوں کو ہول-آف-دی-سسٹم لائحہ عمل پر مبنی کثیر جہتی حکمت عملی کے ذریعے مکمل شکست دی جائے گی ان شاء اللہ۔شہید کو ان کے آبائی شہر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

500یونٹ تک خرچ کرنیوالے 45لاکھ صارفین کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ مریم نواز

اگلی پوسٹ

ہم کشمیر کا کوئی ایسا حل قبول نہیں کریں گے جو کشمیریوں کی منشا کے بغیر ہو، کنوینرآل پارٹیزحریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم کشمیر کا کوئی ایسا حل قبول نہیں کریں گے جو کشمیریوں کی منشا کے بغیر ہو، کنوینرآل پارٹیزحریت کانفرنس

ہم کشمیر کا کوئی ایسا حل قبول نہیں کریں گے جو کشمیریوں کی منشا کے بغیر ہو، کنوینرآل پارٹیزحریت کانفرنس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper