• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک کی ترقی کے لیے جامع نقطہ نظر اور دانشمندانہ مالیاتی پالیسیوں کی ضرورت ہے، زرعی شعبے کو جدید خطوط پر ترقی دینا وقت کا تقاضہ ہے ۔آصف علی زرداری

میڈیا نے لوگوں کو ان کی آواز بلند کر نے کی طاقت دی ہے، تاہم حالیہ برسوں میں میڈیا میں گروپ بندی بھی دیکھی گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دنیا میں ایک مضبوط مذہبی لابی مسلم معاشروں میں تقسیم پیدا کرنے کے لیے تصورات کو منظم اور منفی طریقے سے پیش کر رہی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
ملک کی ترقی کے لیے جامع نقطہ نظر اور دانشمندانہ مالیاتی پالیسیوں کی ضرورت ہے، زرعی شعبے کو جدید خطوط پر ترقی دینا وقت کا تقاضہ ہے ۔آصف علی زرداری
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔: (نمائندہ خصوصی ):صدر آصف علی زرداری نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے جامع نقطہ نظر اپنانے اور دانشمندانہ مالیاتی پالیسیوں کو اختیار کرنے کی ضرورت پر زور د یتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کے مختلف شعبوں، خاص طور پر زرعی شعبے کو جدید خطوط پر ترقی دینا وقت کا تقاضہ ہے۔ وہ منگل کے روز یہاں پروفیسر وارث میر میموریل سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر صحافیوں ، ماہرین تعلیم، سیاسی کارکن اور سول سوسائٹی کے اراکین کی کثیر تعدادموجود تھی۔صدر مملکت نے کہا کہ میڈیا نے لوگوں کو ان کی آواز بلند کر نے کی طاقت دی ہے، تاہم حالیہ برسوں میں میڈیا میں گروپ بندی بھی دیکھی گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دنیا میں ایک مضبوط مذہبی لابی مسلم معاشروں میں تقسیم پیدا کرنے کے لیے تصورات کو منظم اور منفی طریقے سے پیش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ آزادی صحافت کے حامی ہیں اور انہوں نے ہمیشہ میڈیا کی سخت تنقید کو برداشت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشروں کو ایجنڈا پر مبنی معلومات کے خلاف محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔صدرمملکت نے کہا کہ زندگی میں مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تاہم چیلنجز کے سامنے ثابت قدم رہنا بہت ضروری ہے۔ انہوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جمہوریت کے لیے سیاسی جدوجہد اور قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ دباؤ کا مقابلہ کرنے اور شہادتوں سے عبارت ہے اور اس نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کے نصب العین کے لئے جدوجہد کی ہے انہوں نے کہا کہ قتل کی کوششیں اور سیاسی دبا ؤہمیں ہمارے مشن سے نہیں ہٹا سکے کیونکہ ہم پختہ یقین رکھتے ہیں کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔صدر مملکت نے مرحوم پروفیسر وارث میر کی جمہوریت اور صحافت کے لیے خدمات اور تعاون کو بھی زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے فیصل میر اور حامد میر کی اپنے والد کی میراث کو آگے بڑھانے پر بھی تعریف کی۔سینئر صحافی حامد میر نے سیاسی انتقام کی ثقافت کے خاتمے اور 1973 کے آئین کو اس کی اصل روح کے مطابق اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے مرحوم پروفیسر وارث میر کی صحافت اور جمہوریت کے لیے خدمات کو سراہا ۔ صدر کی سیاسی حکمت اور مصالحتی کردار کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو سیاسی مصالحت کی اشد ضرورت ہے اور صدر ملک کے سیاسی اور اقتصادی مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈوڈہ میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی کا پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے مسائل کے طویل مدتی حل اور ان کی میزبانی کرنے والوں سے تعاون کرنے پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی کا پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے مسائل کے طویل مدتی حل اور ان کی میزبانی کرنے والوں سے تعاون کرنے پر زور

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی کا پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے مسائل کے طویل مدتی حل اور ان کی میزبانی کرنے والوں سے تعاون کرنے پر زور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper