• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرداخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےشہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in پاکستان
0
وزیرداخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےشہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کو خراج عقیدت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےشہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید کیپٹن محمد اسامہ جیسے بہادر بیٹے پاکستان کا فخر ہیں۔منگل کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ شہید کیپٹن محمد اسامہ نے بہادری سے لڑتے ہوئے اپنی جان وطن پر نچھاور کی، شہید کیپٹن محمد اسامہ نے جان دے کر دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا اور ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔محسن نقوی نے کہا کہ شہید کیپٹن محمد اسامہ جیسے بہادر بیٹے پاکستان کا فخر ہیں، قوم اپنے بہادر سپوت کیپٹن محمد اسامہ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، سکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں نے اپنے قیمتی لہو سے امن کی آبیاری کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن محمد اسامہ کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، آذربائیجان کے صدر کے پاکستان کے سرکاری دورے کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اجلاسوں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اجلاسوں شرکت

وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اجلاسوں شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper