• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

برہان وانی کے آٹھویں یوم شہادت پر کراچی میں ریلی نکالی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2024
in پاکستان
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی:: (نمائندہ خصوصی )صوبائی دارلحکومت کراچی میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنونیر غلام محمد صفی کی قیادت میں شہید برھان مظفر وانی کے یوم شہادت کے موقعہ پر ایک ریلی نکالی گئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریلی میں پاکستان کی سیاسی،مذہبی اور سماجی جماعتوںکے رہنمائوں سمیت ہزاروں افرادنے شرکت کی ۔ ریلی میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء ایڈوکیٹ پرویز احمد، اعجاز رحمانی،راجہ خادم حسین اور امتیاز وانی بھی شامل تھے۔ ریلی کے شرکاء نے کراچی آرٹس کونسل سے پریس کلب تک مارچ بھی کیا۔ ریلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سعید غنی، متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق، جماعت اسلامی کے پرویز ، راجہ اظہر، مفتی عثمان ، سلیم الیاس، عبدالرحمن، فلسطینی فائونڈیشن کے ڈاکٹر صابر ابو، ڈاکٹر مریم ، وزیر آزاد کشمیر امیر غفار لون،پیپلز پارٹی لائرزفورم کے صدر قاضی بشیر اور دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر جموںوکشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کے نعرے بھی لگائے گئے۔ ریلی کے شرکاء نے برہان مظفر وانی کی تصاویر والے بینرز اٹھارکھے تھے ۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کچھی کینال منصوبے کو ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے پر زور، گرین پاکستان منصوبے کیلئے سٹریٹجک نہروں پر کام شروع کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

قومی پالیسی سازی بڑا کام ہے، صنعتی پالیسی اور گورننس کو جدید بنایا جائے، ایس ڈی پی آئی کے مشاورتی اجلاس سے مقررین کا خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی پالیسی سازی بڑا کام ہے، صنعتی پالیسی اور گورننس کو جدید بنایا جائے، ایس ڈی پی آئی کے مشاورتی اجلاس سے مقررین کا خطاب

قومی پالیسی سازی بڑا کام ہے، صنعتی پالیسی اور گورننس کو جدید بنایا جائے، ایس ڈی پی آئی کے مشاورتی اجلاس سے مقررین کا خطاب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper