• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

برطانوی ہائی کمشنر سے عمران خان کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات تبادلہ خیال ،سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، چیئرمین تحریک انصاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2022
in پاکستان
0
برطانوی ہائی کمشنر سے عمران خان کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات تبادلہ خیال ،سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، چیئرمین تحریک انصاف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو کے دوران کہا کہ سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، دولت کی اس غیر قانونی ترسیل سے عالمی سطح پر معاشی ناہمواریوں کو فروغ ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرمائے کی یہ غیر قانونی ترسیل غریب ممالک کے باشندوں میں ہجرت کےرجحان کو ابھارتی ہے، غریب ممالک سے امیر ملکوں کی جانب ہجرت خود ترقی یافتہ ممالک کے لیے بڑے چیلنجز پیدا کرتی ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عدل و انصاف کا تقاضہ ہے کہ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ کے موثر انسداد کے لیے حکومتیں اقدامات کریں۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت اس معاملے میں کلیدی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

شاہین آفریدی اعزازی پولیس آفیسر بن گئے: ’قانون توڑنے والوں کے پولیس چھکے چھڑاتے رہے گی، شاہین آپ چھکے لگاتے رہیں‘ بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ

اگلی پوسٹ

(ن) لیگ کا سیاسی انجام عوام رقم کریں گے، فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
(ن) لیگ کا سیاسی انجام عوام رقم کریں گے، فواد چوہدری

(ن) لیگ کا سیاسی انجام عوام رقم کریں گے، فواد چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper