• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان رپورٹرز فورم انٹر نیشنل کی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی طرف سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ توہین آمیز رویے کی شدید مذمت، کراچی (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/04/WhatsApp-Video-2022-04-06-at-11.20.11-PM.mp4

پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ کے باہر سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے سینئر صحافی مطیع اللہ جان ودیگر صحافیوں کے ساتھ توہین آمیز رویہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے اور سابق وزیر سے معافی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ پاکستان رپورٹرز فورم(کے أر ایف)کے صدر میاں طارق جاوید

‘جنرل سیکریٹری انفاس کھوکھر

‘جوائنٹ سیکریٹری فیصل چوہدری اور مجلس عاملہ کے اراکین نے کہا کہ سابق وزیر نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، ان پر مضحکہ خیز الزامات لگائے جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مطیع اللہ جان نے سوال کیا تھا یہ ان کی پیشہ وارانہ ذمہ داری تھی۔ "وزیر کو جواب سے انکار کرنے کا پورا حق تھا لیکن انہیں ایک سینئر صحافی پر الزامات لگانے کا حق نہیں تھا۔
پی أر ایف کی قیادت نے بیان میں مزید کہا کہ فواد چوہدری صحافیوں اور صحافت کے متنازع ترین کردار بن چکے ہیں۔ ان کے دور وزارت میں متعدد صحافیوں حکومت کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کو اشتہارات کی عدم ادائیگیوں اور میڈیا مخالف پالیسیوں کی وجہ سے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے پریس کلبز میں ان کے داخلے تک پر پابندی ہے، تاہم وہ اپنے آمرانہ سوچ کے آقاؤں کے حضور صحافیوں سے بدتہذیبی کے ذریعے حاضری سے باز نہیں آ رہے۔ صحافیوں سے فواد چوہدری کی اپنے غیر شائستہ اور بدتہذیبی پر مبنی رویے پر معافی مانگنے تک بائیکاٹ کا مطالبہ کرتی ہے۔
پی أر ایف کے رہنماؤں نے خبردار کیا کہ ایسا نہ کرنے پر بھرپور طریقے سے احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان تضحیک آمیز ریمارکس کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے

پچھلی پوسٹ

آئینی و سیاسی بحران ہر آئے روز بدترین شکل اختیار کر رہا ہے۔ سراج الحق لاہور(نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

سراج الحق کی منصورہ میں پریس کانفرنس لاہور(نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سراج الحق کی منصورہ میں پریس کانفرنس لاہور(نمائندہ خصوصی )

سراج الحق کی منصورہ میں پریس کانفرنس لاہور(نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper