• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عید الاضحی،شہر میں گزشتہ سال سے 41 ہزار ٹن سے زاٸد آلائشوں اور کچرا جنریٹ ہونے کے امکانات ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 16, 2024
in پاکستان
0
عید الاضحی،شہر میں گزشتہ سال سے 41 ہزار ٹن سے زاٸد آلائشوں اور کچرا جنریٹ ہونے کے امکانات ہیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ (اسٹاف رپورٹر ):عیدالاضحی کے موقع پر گزشتہ سال کے ایک لاکھ 13 ہزار کے مقابلے میں اس سال شہر میں 41 ہزار ٹن سے زائد ایک لاکھ 54ہزار 482ٹن آلائشوں اور کچرا جنریٹ ہونے کے امکانات ہیں۔وزیراعلی سندھ کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ایم ڈی ایس ایس ڈبلیو ایم بی امتیاز شاہ نے وزیراعلی سندھ کو بریفنگ دیتے ہوٸے کہا کہ گزشتہ سال عیدالاضحیٰ کے اعدادوشمار کے مطابق کراچی میں تقریباً ایک لاکھ 13 ہزار ٹن فضلہ اور میونسپل سالڈ ویسٹ جنریٹ ہوا تھا جسے موثر اور بروقت لینڈ فل سائٹس پر ٹھکانے لگایا گیاوزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ رواں سال 2024 کراچی سے 96ہزار 782 ٹن آلائشیں یا ایک لاکھ 54ہزار 482 ٹن آلائشوں اور کچرا جنریٹ ہونے کے امکانات ہیں،جس کے لیے شہر کی 246 یونین کمیٹیوں میں 99 کلیکشن پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ایس ایس ڈبلیو ایم بی کے اعداد و شمار کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل سے 31 ہزار ایک سو ٹن آلائشیں اور کچرا جنریٹ ہو سکتاہے جس میں شرقی 27ہزار 50 ٹن، کورنگی 24ہزار 285 ٹن، جنوبی 20ہزا 303 ، کیماڑی 18 ہزار349 ٹن، ملیر16ہزار481 ٹن اور غربی 16ہزار 481 ٹن ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے بھی گرینڈ آپریشن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے۔ایس ایس ڈبلیو ایم بی نے کلیکشن پوائنٹس کے حوالے سے تمام نامزد عملے کے لیے تربیتی سیشن کا آغاز کردیاہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 20لاکھ سے زائد مسلمانوں نے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا آئندہ نسلوں کے روشن مستقبل اور پاکستان کو عظیم فلاحی ریاست بنانے کا عزم ، ملک معاشی مشکلات سے نکل کر ترقی اکی راہ پر گامزن ہے ، حکومتی اخراجات میں کمی کے لئے فیصلہ کن اقدامات ا ٹھا رہے ہیں،شہبازشریف کا قوم سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper