• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے،وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2024
in پاکستان
0
ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے،وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے،حکومت پاکستان معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے عالمی شہرت یافتہ کنسلٹنسی فرم کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔وفد کی جانب سے پاکستان میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے تجاویز پیش کی گئیں۔وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدوں کو بین الاقوامی شہرت یافتہ فرمز کی مشاورت سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔اس موقع پر وزیراعظم نے ہدایت کی کہ حکومت کے حجم میں کمی اور نظام حکومت کو مؤثر بنانے کے لیے بھی عالمی شہرت یافتہ فرمز سے مشاورت کی جائے،پاکستان کے تمام شعبوں بالخصوص معدنیات اور توانائی میں سرمایہ کاری کی لامحدود استعداد موجود ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ملکی معیشت کی ترقّی میں نجی شعبے کا کلیدی کردار ہے،حکومت پاکستان معیشت کی بحالی کے لیے نجی شعبے کو تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب خان، وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری، وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران موجود تھے

پچھلی پوسٹ

کسووال؛خون کالا ہو گیا گھریلو اختلاف پر جھگڑے کے دوران بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

اگلی پوسٹ

اچھی تحریر لکھنے کیلئے پڑھنا بھی ضروری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اچھی تحریر لکھنے کیلئے پڑھنا بھی ضروری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اچھی تحریر لکھنے کیلئے پڑھنا بھی ضروری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper