• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مناسک حج کا آغاز 8 ذی الحجہ سے ہو گا، منیٰ کی خیمہ بستی آباد ہونے لگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 13, 2024
in پاکستان
0
مناسک حج کا آغاز 8 ذی الحجہ سے ہو گا، منیٰ کی خیمہ بستی آباد ہونے لگی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ ۔(نمائندہ خصوصی ):مناسک حج کا آغاز 8 ذی الحجہ سے ہو گا، منیٰ کی خیمہ بستی آباد ہونے لگی۔ سعودی مکاتب نے عازمینِ حج کو سورج کی تمازت سے بچانے کیلئے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو بسوں کے ذریعے رہائش گاہوں سے منیٰ کی خیمہ بستی میں پہنچا نے کا آغاز کر دیاہے ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی عرب میں جمعہ کے روز بیشتر عازمینِ حج وادی منیٰ میں خیمہ زن ہو جائیں گے جہاں وہ (فجر) ظہر، عصر ، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کریں گے۔ عازمین حج کو 9 ذی الحجہ کو علیٰ الصبح اور رات گئے منیٰ سے میدان عرفات مشاعر ٹرین کے ذریعے لے جایا جائے گا جہاں وہ خطبہ حج سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کریں گے اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ کریں گے اور اپنے رب کے حضور مناجات اور دعائوں میں مشغول رہیں گے۔مغرب کے وقت تمام حجاجِ کرام کو ٹرین کے ذریعے میدان عرفات سے مزدلفہ لے جایا جائے گا۔ یہاں پہنچ کر حجاجِ کرام مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کریں گے، 70 عدد کنکریاں اکٹھی کریں گے اور آرام کریں گے۔ اگلے روز 10 ذی الحجہ کو نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد روشنی پھیلنے تک وقوف مزدلفہ کریں گے اور مشاعر ٹرین کے ذریعے جمرات روانہ ہونگے۔ یہاں صرف بڑے شیطان کو 7 عدد کنکریاں ماریں گے اور قربانی کے اپنے مقام تک پہنچنے کے بعد حلق یا قصر کروا کر عام کپڑے زیب تب کریں گے۔حجاجِ کرام 10 ذی الحجہ سے 12 ذی الحجہ کے دوران کسی بھی وقت طوافِ زیارت اور سعی کریں گے۔ 11 اور 12 ذی الحجہ کو جمرات پر تینوں شیطانوں کو 7، 7 کنکریاں مارنے کے بعد مکتب کی ہدایات کے مطابق یا تو بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ واپس آ جائیں گے یا 13 ذی الحجہ کی رمی کے بعد اپنی رہائش گاہوں پر واپس آ جائیں گے ۔ وطن واپسی سے قبل طواف وداع کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کیلئے پوسٹ حج پروازیں 20 جون سے شروع ہوں گی۔ ترجمان کے مطابق سعودی مکاتب نے سرکاری عازمینِ حج کی رہائش گاہوں پر منی میں داخلے کیلئے نسک کارڈ، ٹرین ٹکٹ کی تقسیم مکمل کر لی ہے ۔نیز پاکستان حج مشن نے قربانی کے پیسے جمع کروانے والے عازمین کو رہائشوں پر نوٹس اور پاک حج موبائل ایپ پر نوٹیفکیشن کے ذریعے 10 ذی الحجہ کو ظہر اور عصر کے درمیان قربانی ہونے سے متعلق اطلاع دیتے ہوئے ہدایت دی کہ نماز عصر کے بعد احرام کی پابندیوں سے باہر آئیں گے۔

پچھلی پوسٹ

بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پارٹی رہنمائوں کی ملاقات

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں لاپتہ 13 ہزار لڑکوں کی بازیابی کے لئے اقدامات کرے، پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں لاپتہ 13 ہزار لڑکوں کی بازیابی کے لئے اقدامات کرے، پاکستان

اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں لاپتہ 13 ہزار لڑکوں کی بازیابی کے لئے اقدامات کرے، پاکستان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper