• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکی میں اعلی ٰعسکری قیادت سے ملاقاتیں ، شاندار خدمات کے اعتراف میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ’’لیجن آف میرٹ‘‘ سے بھی نوازا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 12, 2024
in پاکستان
0
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکی میں اعلی ٰعسکری قیادت سے ملاقاتیں ، شاندار خدمات کے اعتراف میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ’’لیجن آف میرٹ‘‘ سے بھی نوازا گیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ترکی میں اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں، دوطرفہ دفاعی تعاون بشمول سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور موجودہ علاقائی ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے جوترکی کے سرکاری دورے پر ہیں، ترکش وزیر دفاع جنرل (ر) یاسر گلر، کمانڈر ترک جنرل سٹاف جنرل متین گورک ، کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل سیلکوک بائراکتار اوگلو، کمانڈر ترک نیول فورسز ایڈمرل ایرکیومنٹ تتلی اوگلو، ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیاء کامل کادیوگلو، صدر ایس ایس بی (دفاعی پیداوار سے متعلق ایک سرکاری ایجنسی) ہالوک گورگن سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ۔عسکری قیادت نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی روابط کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔شاندار خدمات کے اعتراف میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ’’لیجن آف میرٹ‘‘ سے بھی نوازا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اگلی پوسٹ

موجودہ حکومت کی بہتر معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موجودہ حکومت کی بہتر معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

موجودہ حکومت کی بہتر معاشی حکمت عملی کے نتیجے میں مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper