• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حافظ نعیم الرحمن سے ناروے کے سفیر پر البرٹ ایلسوس نے اسلام آباد میں ملاقات

جماعت اسلامی ناروے کے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے یہ ایک سنگ میل ثابت ہو گا انسانی حقوق کی بنیاد پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے دیگر ممالک سے مل کر فلسطینیوں کی جو نسل کشی ہو رہی ہے اس کو فوری روکنے کے ضرورت ہے :حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in پاکستان
0
حافظ نعیم الرحمن سے ناروے کے سفیر پر البرٹ ایلسوس نے اسلام آباد میں ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ناروے کے سفیر پر البرٹ ایلسوس نے اسلام آباد میں ملاقات کی ان کو امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی پاکستان کی سب سے زیادہ جمہوری جماعت ہے اور اس کا انتخابی نظام انتہائی جمہوری اور قابل تقلید ہے امیر جماعت اسلامی نے ان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔پاکستان اور ناروے کے تعلقات، بین الاقوامی حالات ، فلسطین کی صورت حال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ملاقات ایک گھنٹہ اسلام آباد میں جاری رہی ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی ناروے کے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے یہ ایک سنگ میل ثابت ہو گا انسانی حقوق کی بنیاد پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے دیگر ممالک سے مل کر فلسطینیوں کی جو نسل کشی ہو رہی ہے اس کو فوری روکنے کے ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کے ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطین کی آزاد حیثیت کو تسلیم کریں۔عالمی برادری فلسطین میں عورتوں، بچوں اور نوجوانوں کو جینے کا حق دے۔ اقوام متحدہ فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اپنا کردار ادا کرے۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہپوری دنیا اسرائیل کے ظلم و جبر کے خلاف متحد ہو جائے۔فلسطین میں بمباری کا نشانہ بننے والی عورتوں اور بچوں کو جینے کا حق دیا جائے۔فلسطین میں غذائی قلت کو دور اور صحت کی سہولیات کو بحال کیا جائے۔اس موقع پر ناروے کے سفیر پر البرٹ ایلسوس نے ملاقات کی دعوت پر امیر جماعت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ناروے کی حکومت فلسطین میں قیام امن کیلیے کوششیں جاری رکھے گی۔ فلسطین میں قیام امن سے دنیا کا امن وابستہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی اور ناروے کے سفیر میں باہم رابطے رکھنے میں اتفاق کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ادارہ شماریات نے ساتویں زراعت شماری 2024ء کے لئے ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

اگلی پوسٹ

نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم کی کابینہ میں ایک بھی مسلمان کو شامل نہیں کیاگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم کی کابینہ میں ایک بھی مسلمان کو شامل نہیں کیاگیا

نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم کی کابینہ میں ایک بھی مسلمان کو شامل نہیں کیاگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper