• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم کی کابینہ میں ایک بھی مسلمان کو شامل نہیں کیاگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2024
in انڈیا
0
نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم کی کابینہ میں ایک بھی مسلمان کو شامل نہیں کیاگیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:(مانیٹرنگ ڈیسک )نو منتخب بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایک بارپھر مسلمانوں کے خلاف اپنے تعصب کا اظہارکرتے ہوئے کابینہ میں ایک بھی مسلمان کو شامل نہیں کیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا ہے کہ نریندر مودی کی نئی حکومت میں 30وزراء اور 41وزرائے مملکت شامل ہیں جن میں ایک بھی مسلمان نہیں ہے۔بھارت کی نئی حکومت کی کابینہ کا پہلا اجلاس آج شام کو ہو گا۔ کابینہ بھارتی صدر سے پارلیمنٹ کا اجلاس جلد بلانے کی درخواست کرے گی۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مضبوط اپوزیشن کے سامنے متنازعہ سیاسی امور پر اتفاق رائے پیدا کرنا مودی حکومت کے لیے چیلنج ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے نو منتخب وزیرِ اعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا۔بھارت کی صدر دروپدی مرمو نے نریندر مودی سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔ بھارت میں مسلمان مجموعی آبادی کا 14فیصد ہیں جوتعلیم سمیت زندگی کے ہرشعبے میں پسماندگی کا شکار ہیں اورمودی کے سابقہ دور حکومت میں مسلمان طلباء کو ملنے والی اسکالر شپس بھی ختم کردی گئیں۔

پچھلی پوسٹ

حافظ نعیم الرحمن سے ناروے کے سفیر پر البرٹ ایلسوس نے اسلام آباد میں ملاقات

اگلی پوسٹ

غلام محمد صفی بلا مقابلہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر منتخب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غلام محمد صفی بلا مقابلہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر منتخب

غلام محمد صفی بلا مقابلہ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر منتخب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper