• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رات کی تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیا گیا۔ جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے:حافظ نعیم الرحمان

مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی اس سیاہ قانون کی تیاری، منظوری اور عملداری میں برابر کے شریک ہیں۔حافظ نعیم الرحمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 9, 2024
in پاکستان
0
رات کی تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیا گیا۔ جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے:حافظ نعیم الرحمان
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے۔رات کی تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیا گیا۔جماعت اسلامی وہ پہلی جماعت تھی جس نے اس بل کی مخالفت کی اور اسے مسترد کیا۔ گورنر پنجاب کا اس موقع پر ملک سے باہر جانا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ قائم مقام گورنر کا ہتک عزت بل پر دستخط کرنا آزادی اظہار رائے پر پابندی کے مترادف ہے۔مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی اس سیاہ قانون کی تیاری، منظوری اور عملداری میں برابر کے شریک ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہتک عزت کا قانون آزادی اظہار رائے کے آئینی حق پر ایک مذموم حملہ ہے۔ جماعت اسلامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور اسکے اعلامیے کے ساتھ کھڑی ہیں۔ تمام صحافی تنظیموں نے اسے ” انسان دشمن” قانون قراردے دیا۔اس سیاہ قانون کے خلاف صحافیوں، سول سوسائٹی اور تمام مکاتب فکر سے مشاورت کریں گے۔کالے قانون کے خلاف پر امن سیاسی و جمہوری مزاحمت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

لکی مروت ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم پھٹنےسے کیپٹن محمد فراز الیاس سیمت7 جوان شہید

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا لکی مروت میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت 7 اہلکاروں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا لکی مروت میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت 7 اہلکاروں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا لکی مروت میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت 7 اہلکاروں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper