• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نیل احمد کے پہلے شعری مجموعہ ”فریبِ آگہی” کی تقریب پزیرائی

نیل احمد ایک بہادر شاعرہ ہے اور یہ بہادری اور بلند پرواز کی خواہش ان کی شاعری میں جابجا جھلکتی ہے جس طرز کی شاعری ''فریبِ آگہی'' میں ملتی ہے عموماً خواتین شاعرات کے یہاں دیکھنے کو نہیں ملتی مگر نیل احمد نے فکری شاعری سے اپنی الگ راہ متعین کی ہے جو اسے دیگر شاعرات سے ممتاز کرتی ہے۔مقررین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 9, 2024
in پاکستان
0
نیل احمد کے پہلے شعری مجموعہ ”فریبِ آگہی” کی تقریب پزیرائی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی:(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل میں نیل احمد کے پہلے شعری مجموعہ ”فریبِ آگہی” کی تقریب پزیرائی کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت عصر حاضر میں نثری نظم کے بین الاقوامی اور بلند پایہ معروف شاعر افضال احمد سید صاحب نے فرمائی۔ مہمان خصوصی محترمہ تنویر انجم تھیں اور مہمان اعزازی ریحانہ روحی صاحبہ تھیں جبکہ تقریب کی نظامت اور گفتگو کے لیے مشہور شاعر و ادیب خالد معین اور دیگر نے شرکت کی اورنیل احمد کی شخصیت اور کلام کے بارے میں تمام مقررین نے جس بات کا اپنی اپنی گفتگو و تجزیے میں اعادہ کیا وہ یہ تھا کہ نیل احمد ایک بہادر شاعرہ ہے اور یہ بہادری اور بلند پرواز کی خواہش ان کی شاعری میں جابجا جھلکتی ہے جس طرز کی شاعری ”فریبِ آگہی” میں ملتی ہے عموماً خواتین شاعرات کے یہاں دیکھنے کو نہیں ملتی مگر نیل احمد نے فکری شاعری سے اپنی الگ راہ متعین کی ہے جو اسے دیگر شاعرات سے ممتاز کرتی ہے۔ اس تقریب کے شرکاء کو، شیلڈز اور پھولوں کے تحائف مسلم لیگ یوتھ کے صدر محمد خضر خان کی جانب سے پیش کیے گئے

پچھلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات

اگلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسٹیج شو کمیٹی کے زیر اہتمام معروف اداکار ایاز خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسٹیج شو کمیٹی کے زیر اہتمام معروف اداکار ایاز خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسٹیج شو کمیٹی کے زیر اہتمام معروف اداکار ایاز خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper