• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میزان بینک او ر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کمپنی کے درمیان کنزیومر بل کلیکشن کی ڈیجیٹلائزیشن کا معاہدہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2022
in پاکستان
0
میزان بینک ہواوے ٹیکنالوجیزپاکستان کو شریعہ کمپلائنٹ سلوشن فراہم کرے گا کراچی(کامرس رپورٹر )
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستا ن کے پہلے اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کمپنی کے ساتھ بلوں کی وصولی کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت میزان بینک کے اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرانزیکشن بینکنگ سلوشن ای بز پلس (eBiz+)کے ذریعے صارفین کے بلوں کی وصولی کی ڈیجیٹلائزیشن کی جائے گی۔

معاہدے پر میزان بینک کے بانی صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان صدیقی اور ایس این جی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر علی جے ہمدانی نے دستخط کئے۔ اس موقع پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام،میزان بینک کے گروپ ہیڈ کارپوریٹ اینڈ انسٹی ٹیوشنل بینکنگ عبداللہ احمداور ایس این جی پی ایل کے چیف فنانشل آفیسر فیصل اقبال سمیت دونوں اداروں کی سینئر مینجمنٹ بھی موجودتھی۔

اس معاہدے کے تحت میزان بینک ایس این جی پی ایل کو ٹرانزیکشن بینکنگ سروسز ای بز پلس (eBiz+) فراہم کرے گا جس سے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور آزاد کشمیر کے صارفین ای چینلز اور برانچ بینکنگ کے ذریعے اپنے گیس کے بلوں کی ادائیگی کرسکیں گے۔

اس موقع پر علی جے ہمدانی نے توانائی کے حصول میں ایس این جی پی ایل کے پاکستان بھرمیں لیڈر بننے کا عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ ای بز پلس کلیکشن سروسز صارفین تک رسائی میں سہولت فراہم کرے گی۔

اس موقع پر عرفان صدیقی نے کہاکہ میزان بینک اور ایس این جی پی ایل کے درمیان معاہدہ بینک کے ٹرانزیکشن پورٹ فولیو کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ بلوں کی وصولی کے عمل کو بھی بہتر بنائے گا اوراس سے لاکھوں افراد تک رسائی ہوگی۔ ایس این جی پی ایل پہلے ہی بینک کیلئے ایک قابلِ اعتماد کارپوریٹ کلائنٹ ہے اور اس معاہدہ سے ہمارے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائر پورٹ پر کاروائی اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ موجودہ بدترین سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔سراج الحق لاہور(نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم باعزت راستہ اپناتے ہوئے استعفا دیں  سراج الحق   لاہور (نمائندہ خصوصی )

سپریم کورٹ موجودہ بدترین سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔سراج الحق لاہور(نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper