• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معذور بچوں، ٹرانس جینڈر بچوں کی نشوونما اور جنسی استحصال کے بعد آبادکاری پر توجہ مرکوز کرنے والے خصوصی ابواب ان گائیڈ بک کا حصہ لازمی بناے جائیں۔ نیلوفر بختیار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in پاکستان
0
معذور بچوں، ٹرانس جینڈر بچوں کی نشوونما اور جنسی استحصال کے بعد آبادکاری پر توجہ مرکوز کرنے والے خصوصی ابواب ان گائیڈ بک کا حصہ لازمی بناے جائیں۔  نیلوفر بختیار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو) کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے ’’آرٹ آف پیرنٹنگ‘‘ اقدام پر اسٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں شراکتی تنظیموں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک، قائداعظم یونیورسٹی سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائیکالوجی، آغا خان یونیورسٹی اور دختران پاکستان نے شرکت کی۔
پالیسی فریم ورک پر تبادلہ خیال اور اس کو آگے بڑھانے کے لیے وزارت اطلاعات، وزارت انسانی حقوق، وزارت صحت اور پاکستان ٹیلی ویژن کے اہم نمائندے بھی میٹنگ کا حصہ بنے۔میٹنگ میں ٹرینر ٹریننگ کے لیے گائیڈ بکس آغوش اور پرورش پر جامع بات چیت کی گئی، یہ گائیڈ بکس پیدائش سے لے کر 19 سال تک کی عمر تک بچوں کی نشوونما اور دیکھ بھال کے ضروری پہلوؤں کا احاطہ کریں گی، جس میں ضروری توجہ، پرورش کے لیے ضروری خصائص، اور مختلف ترقیاتی مراحل کے لیے مناسب علاج کی تفصیل دی جائے گی۔چیئرپرسن نیلوفر بختیار نے اپنے خطبہ استقبالیہ میں تمام شراکت دار تنظیموں کے تعاون کو سراہا اور کہا کہ معذور بچوں، ٹرانس جینڈر بچوں کی نشوونما اور جنسی استحصال کے بعد آبادکاری پر توجہ مرکوز کرنے والے خصوصی ابواب ان گائیڈ بک کا حصہ لازمی بناے جائیں۔شرکاء نے گائیڈ بکس کے ابواب کا گہرائی سے جائزہ لیا اور قیمتی تجاویز پیش کیں۔ پالیسی کا باضابطہ آغاز اور مختلف شراکت داروں کو کاموں کی تقسیم پر بھی مشاورت کی گئی۔ مختلف وزارتوں سے نئے شامل ہونے والے نامزد افراد کی شمولیت کو بڑھانے پر زور دیا گیا اور کہا گیا کہ انہیں اس قومی مقصد میں اپنی مہارت کا حصہ ڈالنے کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمندری تحفظ کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، رومینہ خورشید عالم

اگلی پوسٹ

بھارت کی ایک بار پھر آبی دہشت گردی: دریائے ستلج میں اچانک پانی چھوڑ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی ایک بار پھر آبی دہشت گردی: دریائے ستلج میں اچانک پانی چھوڑ دیا

بھارت کی ایک بار پھر آبی دہشت گردی: دریائے ستلج میں اچانک پانی چھوڑ دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper