• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر کا عالمی دن منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر کا عالمی دن منایا گیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):پاکستان سمیت دنیا بھر میں دما غ کے کینسر (برین ٹیومر) اور اس سے بچاؤ سے متعلق آگاہی کے حوالہ سے برین ٹیومر کا عالمی دن 8 جون کو منایا گیا۔ دماغ کی رسولیوں، ان کی تشخیص اور ممکنہ علاج سے متعلق عوامی شعور بہت کم ہے۔عام انسانوں کو برین ٹیومر اور اس سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے آگاہ کرنے کے لیے ہر سال 8جون کو ورلڈ برین ٹیومر ڈے منایا جاتا ہے۔ رواں سال مارچ میں عالمی سطح پر دماغی رسولیوں سے متعلق آگہی کا مہینہ بھی منایا گیا۔ رواں سال عالمی دن کا موضوع ’’خود کو بچائیے، ذہنی دباؤ سے دور رہیئے‘‘ منتخب کیا گیا ہے۔برین ٹیومر کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری، غیر سرکاری، نجی اور طبی اداروں کے زیر انتظام مختلف پروگرامز اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ماہرین نے برین ٹیومر کے مرض، اسکی تشخیص اور علاج معالجہ کے حوالہ سے عام آدمی کو آگاہی فراہم کی۔

پچھلی پوسٹ

اپنے کامیاب دورہ چین پر انتہائی پرتپاک میزبانی پر حکومت چین اور عوام کا دلی مشکور ہوں،وزیر اعظم شہبازشریف

اگلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper