• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہبازشریف کے چین کے پانچ روزہ دورے اور ان کی اعلیٰ چینی قیادت ، چینی سرکاری حکام کے ساتھ ملاقاتوں کو چین کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں بھرپور کوریج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہبازشریف کے چین کے پانچ روزہ دورے اور ان کی اعلیٰ چینی قیادت ، چینی سرکاری حکام کے ساتھ ملاقاتوں کو چین کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں بھرپور کوریج
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہبازشریف کے چین کے پانچ روزہ دورے اور ان کی اعلیٰ چینی قیادت ، چینی سرکاری حکام کے ساتھ ملاقاتوں کو چین کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں بھرپور کوریج حاصل ہوئی ۔ وزیراعظم کو گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک ، سی سی ٹی وی کی ہیڈ لائنز اور چین کے معروف انگریزی اور چینی زبان کے نیوز چینلز اور اخبارات جن میں گلوبل ٹائمز ، چائنا ڈیلی ، پیپلز ڈیلی ، چائنا اکنامک نیٹ اور بڑی تعداد میں چینی اخبارات اور نیوز ویب سائٹس پر نمایاں کوریج ملی۔چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شنوا نیوز ایجنسی نے وزیراعظم کا انٹرویو کیا جبکہ گلوبل ٹائمز نے وزیراعظم کا مضمون شائع کیا ۔ بیجنگ میں موجود عالمی میڈیا کی جانب سے بھی وزیراعظم کی چینی دارالحکومت میں مصروفیات کو نمایاں کوریج دی گئی ۔وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے صدر شی جن پنگ ، وزیراعظم لی کیانگ ، نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژائو لی جی ، مختلف حکومتی محکمہ جات کے سربراہان سے ملاقات کی جبکہ شینز میں پاکستان چائنا بزنس فورم میں پاکستانی اور چینی کاروباری شخصیات سے خطاب کیا ۔چینی دانشوروں کی جانب سے بھی ٹیلی ویژن پر وزیراعظم کے دورہ کے مختلف پہلوئوں کو بھی اجاگر کیا گیا جبکہاخبارات میں نیوز آرٹیکل بھی لکھے گئے ۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف نے چار سے آٹھ جون کے دوران چین کا سرکاری دورہ کیا ۔ دورے کے دوران انہوں نے چین کے شہر شینزن اور زیان کا دورہ کیا ۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر سے منسوب بعض ٹیلی ویژن چینلز پر چلنے والے بیانات کی سختی سے تردید

اگلی پوسٹ

پاکستان سمندری تحفظ کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمندری تحفظ کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، رومینہ خورشید عالم

پاکستان سمندری تحفظ کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، رومینہ خورشید عالم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper