• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت سے سکھ یاتری کل پاکستان پہنچیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 8, 2024
in پاکستان
0
بھارت سے سکھ یاتری کل پاکستان پہنچیں گے
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:(نمائندہ خصوصی )
سکھ مذہب کے پانچویں گورو ارجن دیو جی کے شہیدی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے کل ہفتہ کو پاکستان پہنچیں گے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاکستان سکھ گورو دواہ پر بندھک کمیٹی کے ممبران اور ٹرسٹ بورڈ کے اعلیٰ افسران سکھ یاتریوں کو انکا استقبال کریں گے۔ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ کے مطابق گورو ارجن دیو جی کی شہیدی دن کی مرکزی تقریب 16جون کو گورو دوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں منعقد ہو گی۔متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے سکھ مہمانوں کی رہائش،سیکورٹی اور سفری سہولیات سمیت دیگر تما م ضروری انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔تقریبات کی فول پروف سیکورٹی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں اور رہائش،ٹرانسپورٹ،میڈیکل سمیت دیگر تمام سہولیات کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔یاتری کل لاہور سے گورو دوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال کیلئے روانہ ہوں گے،ایک دن قیام کے بعد10جون کو حسن ابدال سے ننکانہ صاحب آئیں گے جہاں پر گورو دوارہ جنم استھان میں قیام کے دوران 11جون کو گورو دوارہ سچا سودا فاروق آباد جائیں گے اور واپس جنم استھان ننکانہ صاحب میں قیام کریں گے۔یاتری 12جون کو ننکانہ صاحب سے گورو دوارہ کرتار پور صاحب نارووال جائیں گے جہاں ایک دن قیام کے بعد 14جون کوگورو دوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد کی یاترا کرتے ہوئے لاہور آئیں گے،گورو ارجن دیو جی کی برسی کی مرکزی تقریب 16جون کو گورو دوراہ ڈیرہ صاحب لاہور میں منعقد ہو گی جس میں بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری اور مقامی سکھ برادری،پاکستان سکھ گورودوارہ پر بندھک کمیٹی کے رہنما شریک ہوں گے،بھارتی سکھ یاتری دورہ مکمل کرنے کے بعد17جون کو واپس بھارت روانہ ہو جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آ گیا، یکم ذوالحج کل ہفتہ کو ہوگی، عید الاضحی پیر 17 جون کو ہوگی

اگلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر اتوار 8 جون کو منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر اتوار 8 جون کو منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر اتوار 8 جون کو منایا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper